Atif khattak

Atif khattak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atif khattak, Social Media Agency, Kpk, Peshawar.

Permanently closed.
24/09/2025

شاہ فیصل آفریدی

23/09/2025

Allah day reham okay hamare mulk bandy day

آگر اپ تمام دوست  احباب مجھے 20 روپے عطیہ کریں گے  تو میں بھی آیی فون 17 پرو مکس کا مالک بن سکتا ہوں 🤣گروپ میں عنقریب 10...
22/09/2025

آگر اپ تمام دوست احباب مجھے 20 روپے عطیہ کریں گے تو میں بھی آیی فون 17 پرو مکس کا مالک بن سکتا ہوں 🤣
گروپ میں عنقریب 10000 ممبرز ہے

10/09/2025

علیشہ 007 کو پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا، علیشہ کی والدہ بھی گرفتار ہوئی ,😂😂😂😂😂😂😂

لوئر دیر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آٹھ سالہ ننھے افنان کے بہیمانہ قتل میں ملوث دونوں ملزمان کو صرف 24 گھنٹوں کے ا...
09/09/2025

لوئر دیر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آٹھ سالہ ننھے افنان کے بہیمانہ قتل میں ملوث دونوں ملزمان کو صرف 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا ہے۔
ڈی پی او لوئر دیر کی پریس کانفرنس

تفصیلات کے مطابق باڈوان کے علاقے تورو گٹو سے تعلق رکھنے والا ننھا افنان اپنے گھر سے لاپتہ ہوگیا تھا۔ اگلے روز اس کی لاش قریبی پہاڑی علاقے سے برآمد ہوئی، جسے انتہائی بے دردی سے قتل کیا گیا تھا۔

ڈی پی او لوئر دیر عبدالسلام نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹی گیشن رشید احمد کی سربراہی میں ڈی ایس پی ادینزئی فخر عالم خان، ایس ایچ او چکدرہ فضل غفور خان اور دیگر افسران پر مشتمل خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی۔ پولیس ٹیم نے سائنسی بنیادوں پر تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے مقتول کے ڈی این اے سیمپلز فرانزک لیبارٹری بھجوائے۔

تحقیقات کے نتیجے میں پولیس نے ننھے افنان کے قتل میں ملوث دونوں ملزمان یاسین ولد نور زمین اور ثناء اللہ ولد سرفراز کو گرفتار کرلیا۔ ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعدازاں پتھر مار کر قتل کردیا۔

ڈی پی او لوئر دیر نے کہا ہے کہ پولیس عدالت میں ناقابلِ تردید شواہد کے ساتھ مقدمہ پیش کرے گی اور ملزمان کو قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس اندوہناک واقعے میں ملوث افراد کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

ضلعی پولیس لوئر دیر عوام کو یقین دلاتی ہے کہ ایسے سنگین جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جائے گا اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

— ترجمان ضلعی پولیس لوئر دیر ...

08/09/2025

اصل حقیقت تو اس ویڈیو میں ہے افسوس لڑکے نے بھی آخر میں صاف بتایا کہ مار نا ہے تو مارو مرضی اپ کی ہے

دہ باڈوان توروگٹو یو ماشوم چی پرون غرمے نہ بیدرکہ شوے وو نن سحر دہ ہغہ لاش پہ غر کی اوموندے شو،چی دا بہ کم مخلوق یی چی د...
06/09/2025

دہ باڈوان توروگٹو یو ماشوم چی پرون غرمے نہ بیدرکہ شوے وو نن سحر دہ ہغہ لاش پہ غر کی اوموندے شو،
چی دا بہ کم مخلوق یی چی دے ماشوم قتلولو لہ بہ یی لاس وروڑے یی۔
اللہ تعالیٰ دی پہ مونگہ خپل رحم وکی آمین 🤲🏼😥 افففففففف اللہ تا زمونگ پہ حال رحم واکے داکم حالت شروع شوی دے پلیز پلیز شئر پختونوں پلیز شئرکا داپوسٹ ہرسڑی دے پخپل بچی راولے کانن خاموش پاتی شوا صبا داحال ستاسو دا بچوںسرہ ھم کیگی پختونوں دا کانڑوباران تا انتظارکوا

افسوسناکانسپکٹرطاہرنواز لاچی تعینات رہ چکے تھے  مرحوم ملنسار انسان تھے اللہ تعالی ساتھی سمیت جنت الفردوس نصیب کریں۔
05/09/2025

افسوسناک
انسپکٹرطاہرنواز لاچی تعینات رہ چکے تھے مرحوم ملنسار انسان تھے اللہ تعالی ساتھی سمیت جنت الفردوس نصیب کریں۔

افسوسناک خبرکرکبانڈہ داوود شاہ میں نامعلوم مسلح افراد کا پولیس پر فائرنگ۔ایس ایچ او عمر نواز دو پولیس اہلکاروں سمیت شہید...
03/09/2025

افسوسناک خبر
کرک
بانڈہ داوود شاہ میں نامعلوم مسلح افراد کا پولیس پر فائرنگ۔ایس ایچ او عمر نواز دو پولیس اہلکاروں سمیت شہید
فائرنگ سے ایک راہگیر کی بھی زخمی ہو نے کی اطلاع ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

31/08/2025

Asslam u alikum all friends

27/08/2025

نہ عمر کا لحاظ ، نہ سفید داڑھی کا احترام پاکستان میں طاقتور طبقہ بے لگام

Address

Kpk
Peshawar

Telephone

+923489396056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atif khattak:

Share