Campus Times

Campus Times A platform for campus student awareness information educational updates and students rights .

28/07/2026

تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج دوپہر تقریباً 1:15 بجے UET PESHAWAR مسجد میں نماز کے دوران چوری کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ایک نامعلوم شخص نے نمازیوں کے بیگز سے تین لیپ ٹاپ اور ان کے چارجرز چوری کر لیے۔ ایک دوست کا پورا لیپ ٹاپ بیگ اٹھا لیا گیا، جبکہ دو دیگر بیگز سے صرف لیپ ٹاپ اور چارجر نکال کر چوری کیے گئے۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مسجد یا کسی بھی عوامی جگہ پر اپنا سامان بغیر نگرانی کے نہ چھوڑیں اور احتیاط سے رکھیں۔

اگر کسی نے اس مشکوک شخص کو دیکھا ہو یا اس واقعے کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:
+92 345 5688668

آپ کے تعاون کے بے حد شکر گزار رہے گے۔

17/06/2026

BS IR Graduation ceremony 🎓...

اطلاع عام
16/06/2026

اطلاع عام

14/06/2026

اسلامیہ کالج پشاور کے ھاسٹل میں طالب علم کے خودک شی۔۔۔

پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ٹرائبل ہاسٹل میں طالب علم کی پراسرار ہلاکتپشاور:سیکنڈ ایئر کے طالب علم زاہد نے مبینہ طو...
14/06/2026

پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے ٹرائبل ہاسٹل میں طالب علم کی پراسرار ہلاکت

پشاور:سیکنڈ ایئر کے طالب علم زاہد نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس

پشاور: واقعہ ٹرائبل ہاسٹل کے کمرہ نمبر 29 میں پیش آیا،متوفی طالب علم کا تعلق درہ آدم خیل سے تھا،پولیس
،
پشاور: ساتھی طالب علم نے کمرہ اندر سے بند پایا،دروازہ کھولنے پر طالب علم کی نعش برآمد ہوئی۔پولیس

پشاور: واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع۔پولیس

پشاور: مقتول کالج میں بیسٹ ایتھلیٹ تھے، متعدد مقابلوں میں میڈلز جیت چکے تھے

Welcome Back to Campus
31/05/2026

Welcome Back to Campus

EID MUBARAK TO ALL MUSLIM
27/05/2026

EID MUBARAK TO ALL MUSLIM

دوسری عید ہے لیکن پشاور یونیورسٹی کے ملازمین کیلئے تنخواہیں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔اٹھارویں ترمیم کے بعد یونیورسٹیاں صوبائی ...
26/05/2026

دوسری عید ہے لیکن پشاور یونیورسٹی کے ملازمین کیلئے تنخواہیں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔
اٹھارویں ترمیم کے بعد یونیورسٹیاں صوبائی حکومت کے زیرِ اثر چل رہی ہے ۔۔۔ موجودہ صوبائی حکومت کو مسلسل اس صوبے کے لوگوں نے تبدیلی کے نام پر ووٹ دیا لیکن بدلہ میں بدامنی ، دہشت گردی بے روزگاری ، مہنگائی ، وار ان ٹرر ، Nepotism ، قبائلی علاقوں میں ٹی ٹی پی کو واپس لے آنا اور تعلیمی تباہی ملے...

24/05/2026

Happy Graduation
Best of luck guyzz
Law Batch 2021-26 Islamia College Peshawer
Islamians Icp

یونیورسٹی کیمپس کے رہائشیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عید الاضحیٰ کے دوران قربانی کے جانور ذبح کرنے کی باقیات، قربانی جات و...
22/05/2026

یونیورسٹی کیمپس کے رہائشیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عید الاضحیٰ کے دوران قربانی کے جانور ذبح کرنے کی باقیات، قربانی جات وغیرہ کو کھلے نالوں کے اندر یا دیگر مناسب جگہوں پر نہ پھینکیں۔ ان سے کیمپس میں صفائی برقرار رکھنے میں دشواری پیدا ہوتی ہے۔ جامعہ پشاور کے عملہ صفائی دن تمام انتظامات میں اشیاء شامل ہوگا۔

Address

Peshawer
Peshawar
PESHAWER

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Campus Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share