گلے کی بیماری گلھڑ وغیرہ اور اس کا ہومیوپھیتک علاج
22/07/2025
مدرسے کے طالب علم قاری محمد سعید کا چمکنی بازار میں بنایا معاویہ ہوٹل۔ افتتاح
22/07/2025
. پشاور میں سپورٹس ایوارڈ کہ تقریب انٹرنیشنل ہاکی پلیئر افراز خان کو ایواڈ سے نوازہ گیا
21/07/2025
اعلانِ فوتگی
چمکنی محلہ یاسین خیل میں افغان مہاجرین میں مرحوم امین اللّہ کا بیٹا ۔
اعظم خان ۔اختر گل (کباڑی) کا بھائی اور انعام اور عبداللّہ کا والد ممتاز ماما وفات پاگئے ھیں جسکا نمازجنازہ بعداز نماز عصر 6:30 بجےحاجی دریا خان بابا جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا
21/07/2025
اعلان فوتگی۔۔21/7/2025
بازار گھڑی محلہ پراچگان میں لطیف مرحوم کا بیٹا اور شریف مدینہ کالونی کا بھائی افسر گل بقضا الہی وفات پاچکا ہے جس کا نماز جنازہ اج بعد نماز عصر 6:30بجے حضرت میاں عمر بابا کے قبرستان میں ادا کیا جائے گا ۔
18/07/2025
اعلان فوتگی*2025-07-18*
گلشن محمود کالونی چمکنی میں محمد صدیق خان (تھانیدار)بقضائے الٰہی وفات پاگیا ہے مرحوم محمد اورنگزیب خان کا والد اور یونس خان،نصر اللہ استاد ،زکا اللہ خان کا بھائی تھا نماز جنازہ آج رات 10 بجے حضرت میاں عمر بابا چمکنی میں ادا کیا جائے گا
دعا مغفرت کے لیے گلشن محمود کالونی چمکنی تشریف لائیں
Be the first to know and let us send you an email when Chamkani tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.