Dir Times

Dir Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dir Times, Media/News Company, Peshawar.

دو مئی  دیر ثقافتی ٹوپی کے مناسبت سے منایا جاتا ہے ، یہ ٹوپی صرف دیر خال کے لوگ بناتے ہیں جو کہ ہاتھوں سے بنائی جاتی ہے ...
01/05/2023

دو مئی دیر ثقافتی ٹوپی کے مناسبت سے منایا جاتا ہے ، یہ ٹوپی صرف دیر خال کے لوگ بناتے ہیں جو کہ ہاتھوں سے بنائی جاتی ہے اور پوری دُنیا میں بڑے شوق سے لوگ یہ ٹوپی خریدتے ہے ، مختلف رنگوں میں مارکیٹ میں ملتی ہے لیکن زیادہ تر لوگ سفید رنگ والی ٹوپی کوُپسند کرتے ہیں کیونکہ سفید رنگ امن اور محبت کی علامت ہے اور ضلع دیر کے لوگ محبت کرنے والے امن پسند لوگ ہیں ۔


#دیر

25/04/2023

سوات کبل سی ٹی ڈی تھانہ کے اندر دھماکہ کے چشم دید کا بیان سامنے آگیا،دھماکہ کیسے ہوا،حوصلہ دیکھئے اب بھی کے پی پولیس جوانوں کی حوصلے بُلند ہیں۔

24/04/2023

خوتہ گاونڈ نہ وینی ہر کال عمری لہ زی شیخ می پہ جماعت میئن صاحب می سیروزی لہ زی خہ دے ایم پی اے زمونگہ ہری فاتحہ لہ زی. چم جماعت تہ نہ ورزی او دیر تہ جنازی لہ زی.

21/04/2023
21/04/2023

تمام امت مسلمہ اور خاص کر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید الفطرکی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو💕
ر ب العزت تمام دوستوں کو دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی سے سرفراز فرمائے۔

‏ہماری دعاء ہے کہ عید الفطر تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لئے حقیقی معنوں میں خوشیوں کی نوید ثابت ہو۔ آمین

*حکومت کی خاموش واردات*ابھی ایک دوست نے توجہ دلائی تو میں نے چیک کیا کہ حکومت نے خاموشی سے سوئی گیس کے میٹر کا رینث 40 ر...
19/04/2023

*حکومت کی خاموش واردات*
ابھی ایک دوست نے توجہ دلائی تو میں نے چیک کیا کہ حکومت نے خاموشی سے سوئی گیس کے میٹر کا رینث 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا۔ جس۔پر کسی نے کوئی آواز نہیں اٹھائی ۔
اب جس غریب شخص کا۔بل۔ہی 300 یا 400 آتا تھا اسکو گیس کی قیمت سے زیادہ میٹر رینٹ ادا کرنا ہو۔گا۔۔ اور اگر اپ۔اسکو۔پاکستان۔کے سوئی گیس کے کروڑوں صارفین کے ساتھ ضرب دیں تو شائید یہ کھربوں کی رقم بن جائے۔ ہمیں اس پر بھرپور احتجاج کرنا۔چاہئیے جیسے لیڈروں کی اچھائی برائی ثواب سمجھ کر آگے بڑھاتے ویسے ہی اپنی اس حق تلفی پر بھی بھرپور آواز اٹھائیں اور اسے مسترد کریں۔

خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پلس پہ علاج بند کردیا گیا ہے۔تحریک انصاف حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے اس ہروگرام میں سنجیدہ ...
19/04/2023

خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پلس پہ علاج بند کردیا گیا ہے۔
تحریک انصاف حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے اس ہروگرام میں سنجیدہ نوعیت کی خامیاں تھی جس کی وجہ سے پروگرام چلانا مشکل تھا لیکن عوامی مفاد کا یہ پروگرام ایک انتہائی بہترین پروگرام ہے۔
امید کرتے ہیں کہ خامیوں کو دور کر کے دوبارہ علاج شروع ہو گا

18/04/2023

ڈھنڈا رباط میں آج تقریباً چار پانچ مہینے پہلے ایک قتل ہوا
اور قتل کا دعویٰ بھار زیب اور انکے بیٹے عالم پر کیا گیا، اللہ رب العالمین کے گھر میں قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر پیش کررہے ہیں
موصوف کے بچے علمائے کرام ہیں
بھار زیب اپنی فریاد رب العالمین کے گھر میں کرتے ہوئے کہا کہ میں اور میرا کسی بھی طرح کی اس قتل میں ملوث نہیں
رب العالمین کی ذات پر قسم کھا کر کہتا ہوں میں قاتل نہیں
قاتل نہیں ہوں۔
ربا میری صفائی آپ ہی سن لیں
میں آپ کا بے گناہ کمزور بندہ ہوں

18/04/2023

#کمرٹال سے تعلق رکھنے والے ایک غریب محنت کش احسان اللہ کے دو بچے جو کہ کافی عرصہ سے ہیمو پیلیا (خون بہنے ) کی بیماری میں مبتلا ہے۔ جس کے علاج پر اس نے اپنا سارا جمع پونجی لگائی ہے لیکن بد ترین مہنگائی اور بیروزگاری کی باعث وہ اپنے بچوں کی مزید علاج کرنا ان کی بس سے باہر ہے ۔
لہذااا اس بابرکت مہینے میں تمام مسلمان بھائیوں سے امداد کی اپیل کی ہے کہ اپنے زکوٰۃ، صدقات آور فطرانہ میں ان کی ضرور مدد کریںی ۔ #شکریہ
رابطہ نمبر ۔ 03481920536

17/04/2023

آندھی ہو یا طوفان بس آج کل یہ خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی والے نظر آتا ہے مجھے ایسے نوجوانوں پر فخر ہے اللّٰہ اور ہمت دے
خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے ٹیم نے خال سچہ میرہ کنڈرو کوزکلے زورمنڈی اور خاص کر ہسپتال روڈ جو دریائے پنچکوڑہ وجہ سے مکمل خراب ہوا ہےاور صرف یہ ایک روڈ باقی ہے لیکن سرکار کی طرف سے کوئی اقدام نہیں اٹھایا جس کی وجہ سے روڈ روز بہ روز خراب ہونے لگاہے خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی نے آپنے آپ مدد اس پر کام شروع کیا ٹریفک کے روانگی کے آسانی کیلئے خال سچہ میرہ کنڈرو کوزکلے زورمنڈی اور خاص کر ہسپتال روڈ کیلیے اپنی خدمات سرانجام دیے رہے ہیں......

خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی چیرمین اخونزادہ مسرور تقویم
اخونزادہ مبارک زیب
محبوب خان وائس چیئرمین
اخونزادہ اسد اکبر
پورے علاقے کے معزز ساتھیو سے مشران اور نوجوانوں سے ایپل ہے کہ ان کے ساتھ تعاون کریں خال ڈیولپمنٹ سوسائٹی پورے خال کلیے ہر وقت ہر جگہ تعاون کلیے تیار ہے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس کام میں ان لوگوں کے ساتھ تعاون کریں شکریہ 👍👍👍🤲🤲🤲♥️اس کام میں ضرور حصہ لے یہ ایک فلاحی کام ہے
0310 9499397
+92 313 5747334+
92 302 5749126

17/04/2023

جج 20 لاکھ تنخواء لے رہے،جرنیل گالف کھیل رہے ہیں اور مفتی 1 لاکھ 60 ہزار تنخوا اور روڈ پر مرا پڑا تھا کوئی اٹھانے والا نہیں تھا، قادر پٹیل مفتی عبدالشکور کا ذکر کرتے ہوئے انتہائی جذباتی ہوگئے

لوئردیر پولیس اور CTD کا مصدقہ اطلاع پر اپریشن،ٹریفک اہلکار کے شھادت میں ملوث دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے،اس سلسلے میں جمعرا...
12/04/2023

لوئردیر پولیس اور CTD کا مصدقہ اطلاع پر اپریشن،ٹریفک اہلکار کے شھادت میں ملوث دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے،اس سلسلے میں جمعرات کے شب لوئردیر پولیس اور سی ٹی ڈی پولیس کو اطلاع ملی کہ مقدہ علت 13 مورخہ 4 اپریل 2023 جرم ,353,302 7Ata تھانہ سی ٹی ڈی کو ٹریفک پولیس کنسٹیبل بخت زمین کے شھادت میں ملوث دہشت گرد حفیظ اللہ عرف عمر ولد شیرین ، برھان الدین ولد جان ولی ساکنان ملاکنڈ ایجنسی حدود تھانہ تالاش بمقام خٹ کلے میں موجود ہیں.اطلاع کے پیش نظر لوئردیر پولیس اور سی ٹی ڈی پولیس نے کمبائن اپریشن کرکے دونوں دہشت گرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے،
دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کے علاوء ہینڈ گرینیڈ بھی پھینکے مگر خوش قسمتی سے ہینڈ گرنیٹ بلاسٹ نہ ہوکر پولیس پارٹی محفوظ رہی،دہشت گردوں سے دو عدد پستول اور ہینڈ گرینیڈ بھی برامد ہوئے

Address

Peshawar

Telephone

+923464112550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dir Times:

Share