Gul Sher Khan Realtor

Gul Sher Khan Realtor Official page ✅

آپکا فیورٹ شہر ؟؟
30/11/2025

آپکا فیورٹ شہر ؟؟

حیات آباد پشاور میں ہر قسم پراپرٹی جیسے کہ پلاٹ گھر اور کمرشل پراپرٹی کی خرید وفروخت کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں اپ کبھ...
29/11/2025

حیات آباد پشاور میں ہر قسم پراپرٹی جیسے کہ پلاٹ گھر اور کمرشل پراپرٹی کی خرید وفروخت کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں اپ کبھی ہم سے مایوس نہیں ہونگے یہ ہمارا دعویٰ ہے
ابھی رابطہ کریں 03185932557

Yesss!!!  We Deals All kinds of Properties in Peshawar
10/11/2025

Yesss!!! We Deals All kinds of Properties in Peshawar

10/11/2025

Shop fr sale n Afridi market phase 4 .. hayatabad...lease remaining 7 yrs ..Asking price 45 lacs
03185932557

دوکان میں ، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں نے ان سے پوچھ لیا کہ بھائی آج یہ ھر جگہ لکھ کے کیوں ل...
04/11/2025

دوکان میں ، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں نے ان سے پوچھ لیا کہ بھائی
آج یہ ھر جگہ لکھ کے کیوں لگایا ھوا ھے، جواب ملا
آجکل چوری بہت بڑھ گئی ھے روز بہت سارا سامان چوری ھونے لگ گیا ھے، ابھی صبح ایک عورت کو پکڑا جو لیکٹوجن ون (چھوٹے بچوں کا) دودھ چھپا رھی تھی، جب ھم نے پوچھا تو رونے لگ گئی کہتی تین دن سے میرے بچے بھوکے ھیں کب تک خالی پانی پلا کے گزارہ کرتی، مہنگائی اتنی ھے گھر کا کرایہ دینے کے پیسے نہیں دودھ سبزی، روٹی سب کیلئے کہاں سے لاوں، ماں ھوں نہیں دیکھ سکی اس لئے مجبور ھو کر دودھ چرایا،
یہ سن کر میری آنکھوں میں تیرتے آنسو دیکھ کر دوکاندار نے بتایا سر جب سے مہنگائی میں اضافہ ھوا چوری بڑھ گئی، کئی بار تو ھم نے لوگوں کو بسکٹ کا ایک پیکٹ یا آٹے کا ایک کلو والا تھیلا چراتے دیکھ کر جان بوجھ کے بھی اگنور کیا ھے، اکثر لوگ بھوک سے مجبور ھو کے کھانے پینے کی چیزیں چراتے ھیں، چوری کی معافی نہیں مگر کیا کریں بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ھے،
کہتے آج میں نے لکھ کے لگوا دیا جسکو ضرورت ھے مانگ لے بس چوری ناں کرے،
اللہ اس معاشرے پر رحم کرتا ھے
جہاں غریب پر رحم کیا جاتا ھے

حیات آباد کے لئے بہت عرصہ بعد بالآخر اچھی خبر۔حیات آباد کے تمام فیزز میں سڑکوں کی مرمت، پُلوں کی تزین و آرائش اور روڈ لی...
03/11/2025

حیات آباد کے لئے بہت عرصہ بعد بالآخر اچھی خبر۔
حیات آباد کے تمام فیزز میں سڑکوں کی مرمت، پُلوں کی تزین و آرائش اور روڈ لین مارکینگ پر جلد ورک آرڈر جاری کرکے کام شروع ہوجائے گا-

from

02/11/2025

اج کی سب سے اچھی ویڈیو ۔
اس طرح کے اساتذہ کرام کو سلام🫡

What Will You Choose??? See more...
02/11/2025

What Will You Choose??? See more...

27/10/2025

Tension nahi Lene ka Re...🙅




22/10/2025

( Sanual Yaar Piya )
ڈرامے سے میں نے یہ سیکھا کہ چاۓ☕ کیسے بنتی ہے ۔
ویسے آپ نے کیا سیکھا 🫣

______WAH___KIYA__MAST__DEAL__HAI!🧐____When Clint has been convinced!
21/10/2025

______WAH___KIYA__MAST__DEAL__HAI!🧐____

When Clint has been convinced!

People who asking for...
19/10/2025

People who asking for...

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923185932557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Sher Khan Realtor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gul Sher Khan Realtor:

Share