میرا مقصد لوگوں میں شعور لانا اور پاکستان کی خدمت کرنا?
15/06/2022
ھمارے سب کے دلوں کی دھڑکن 😭🙏
پیٹرول 24
فضلو 59
14/06/2022
لیجئے سنئیے
مولانا صیب یوٹرن شو
14/06/2022
بریکنگ نیوز
مفتی محسن کو قاضی پلازہ کے مالکان نے مسجد سے بیدخل کردیا ۔
قاضی پلازہ مالکان کی مفتی محسن سے لاتعلقی کا اعلان.
14/06/2022
سفید لباس میں ملبوس نامعلوم افراد نے روسی سفیر کا انٹرویو کرنے والے صحافی نفیس نعیم کو اغوا کر لیا۔
یاد رہے اس انٹرویو میں روسی سفیر نے عمران خان کے دورہ روس کو انکی حکومت گراے جانے کی ایک وجہ قرار دیا تھا۔
13/06/2022
مولانا فضل رحمان کے پاس اتنا پیسہ کہا سے آیا ؟
11/06/2022
شکریہ حکومت پاکستان
شکریہ مولانا فضل رحمان❤️
11/06/2022
احسن اقبال کی تقریر کے دوران 'عمران خان زندہ باد' کے نعرے
Be the first to know and let us send you an email when PTI youth KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.