AR write

AR write Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AR write, Digital creator, Haripur, Peshawar.

I love ❤️Mohammad Day and night view of Royal clock Tower ❤️
11/10/2025

I love ❤️Mohammad
Day and night view of Royal clock Tower ❤️

31/03/2025
Mani Editz
11/03/2025

Mani Editz

BashakMani EditzAR write
09/03/2025

Bashak
Mani Editz
AR write

AR writeAR Write's 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃 @17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭...
02/03/2025

AR writeAR Write's
𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃
@17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩
@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬
𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡
* Depart early in the morning from your location via Sindhuli BP Highway.
* Have lunch on the way.
* Explore the Terai road.
* Stay at Birtamodh.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟐: 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡 𝐭𝐨 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠
* Have an early morning breakfast at the hotel and head towards Taplejung.
* Enjoy the journey with sightseeing opportunities.
* Explore the ways of Taplejung.
* Have lunch on the way.
* Stay at Taplejung.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐥𝐨𝐩𝐡𝐞𝐝𝐢 – 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚
* Take a jeep to Thulofedi early in the morning (self-cost for jeep, which is 400 for going and 400 for coming back).
* Trek about 5km from Thulofedi towards Pathivara.
* After visiting Pathivara, return back to the hotel.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟒: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦
* Have an early morning breakfast at the hotel.
* Have lunch on the way.
* Explore Kanyam and the Ilam District.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at Kanyam.
𝐃𝐚𝐲 𝟓: 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
* Have breakfast at the hotel.
* Head back to Kathmandu.
* Have lunch on the way.
* Reached Kathmandu
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 :-
✅ Lunch
✅ Dinner
✅ Breakfast
✅ Room Accommodation ( sharing Basis)
✅ Transportation ( bus or jeep as per your preference)
𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 😕
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝
❌ Snacks & cuisines
❌ Drinking beverages (Beer, Mineral Water)
❌ Personal expenses
❌ Travel Insurance
❌ Overstay due to any natural calamities/strikes
Saad Hashmani
𝐒𝐚𝐧𝐬𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐀𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 (𝐏𝐯𝐭. 𝐋𝐭𝐝.) 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
Note: Schools and colleges are planning to go on a tour. Remember, we offer special discounts for schools and colleges. These special dis

*گستاخ رسول کی سزا اور توبہ کاحکم* *حافظ مومن خان عثمانی*حضرت محمدمصطفیٰ احمد مجتبیٰ سرکاردوعالم،سرورکونین،رحمت کائنات،ف...
24/02/2025

*گستاخ رسول کی سزا اور توبہ کاحکم*
*حافظ مومن خان عثمانی*
حضرت محمدمصطفیٰ احمد مجتبیٰ سرکاردوعالم،سرورکونین،رحمت کائنات،فخردوعالم محبوب رب العالمین ﷺ کی ذات مقدسہ ہرقسم کے شکوک وشبہات،طعن وتشنیع،اور نامناسب رویوں سے بالاوبرترہے،آپ ﷺپر ایمان لانے کے ساتھ ساتھ آپ ﷺکی تعظیم وتوقیر اور ادب کرنا ایمان کابنیادی ستون ہے،اس میں کسی قسم کی کمزوری بھی قابل برداشت نہیں، آپ ﷺکی آوازپر آوازکابلند ہونا بھی اللہ تعالیٰ کوگوارہ نہیں اوراس معمولی سی لغزش کوبھی اعمال کی تباہی وبربادی کاسبب قراردیاگیا ہے،یعنی نبی کریم ﷺکے متعلق ادنیٰ سے ادنیٰ لغزش بھی بڑے بڑے گناہوں کی فہرست میں داخل ہے،چہ جائے کہ کوئی بدبخت اپنی غلیظ زبان سے آپ ﷺکے متعلق گندے الفاظ استعمال کرے،یاگندے الفاظ اپنی انگلیوں سے تحریر کرے،یاگندے پوسٹ شایع کرے،یاگندے خیالات کو اپنے دماغ میں جگہ دے،گستاخ رسول وہ بدبخت انسان ہے جس سے روئے زمین کو پاک کرنا لازمی اور ضروری ہے،آج کل مملکت پاکستان میں یہ لعنت بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر لاکھوں نام نہاد مسلمان اس جرم کے ارتکاب میں شریک ہیں،جن میں تقریبا ً5سوکے قریب پابندسلاسل ہوکر اپنے برے انجام کے منتظر ہیں،24 گستاخوں کو عدالتوں کے ذریعے سزائے موت سنائی جاچکی ہے مگر بدقسمتی سے کسی ایک کوبھی ابھی تک پھانسی کے پھندے پر لٹکایانہیں جاسکا،جوعاشقانِ رسول کے لئے بہت بڑی تشویشناک بات ہے،اسی طرح ایمان کے نام پر بے ایمانی کامظاہرہ کرنے والے بھی اس ملک کی نظریاتی بنیادوں کوہلانے میں مصروف عمل ہیں جو مملکت پاکستان میں بسنے والے ہر فردبشر کے لئے نہایت ہی افسوسناک واقعہ ہے،سندھ کی عدالتوں میں بھی گستاخانِ رسول کے کچھ سہولت کارموجودہیں جن کے خلاف تحریک تحفظ ناموس رسالت کے مرکزی صدرقاری نوید مسعود ہاشمی اور جنرل سیکرٹری حافظ احتشام احمد ایڈوکیٹ کی کاوشیں جاری ہیں اور وہ قائدجمعیۃ مولانافضل الرحمن کے ساتھ اس سلسلہ میں گزشتہ دنوں دوملاقاتیں بھی کرچکے ہیں،لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگ نادانستہ طورپر بعض فقہی عبارات کے ظاہری الفاظ سے دھوکہ کھاکرگستاخانِ رسول کی سہولت کاری کاکردار اداکررہے ہیں،شاید انہیں یا تو اس مسئلہ کی حساسیت کاعلم نہیں یا وہ اپنی سادگی کی وجہ سے مسئلہ کی تیہ تک پہنچنے کی کوشش نہیں کرتے،یاان کا ماحول انہیں اس سادگی کے خ*ل سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دیتا،میں آج کے مضمون میں فقہاء احناف کے ان تین اقوال پر کچھ معروضات پیش کرتا ہوں، گستاخان رسول سے متعلق فقہاء احناف کے ہاں تین قسم کے اقوال کتب فقہ میں پائے جاتے ہیں،پہلا موقف یہ ہے اہانت رسول کا مرتکب یعنی گستاخ رسول ہرصورت میں واجب القتل ہے اور اس کی توبہ مطلقاًکسی صورت میں قابل قبول نہیں خواہ وہ مقدمہ کے اندارج اور گرفتاری سے پہلے توبہ کرے یا اس کے بعد توبہ کرے،دونوں صورتیں اس کے لئے برابرہیں کسی صورت میں بھی اس کی توبہ کی قبولیت کا اعتبار نہیں کیاجائے گا۔اس کی تائیدقرآن پاک سے بھی ہوتی ہے،سورہ توبہ میں ارشاد خداوندی ہے ”کیا تم اللہ، اس کی آیتوں اور اس کے رسول کے ساتھ مذاق کررہے تھے،اب تم معذرت مت کرو،بے شک تم ایمان (کے اظہار)کے بعد کفر اختیار کرچکے ہو“]1[تمام مفسرین نے اس کی تفسیر اس طرح کی ہے کہ تم کافر ہوچکے ہو یعنی تمہاراکفر نبی کریم ﷺکو اذیت وتکلیف دینے،آپ کی شان میں طعن وتشنیع کرنے کی وجہ سے ظاہر ہوچکاہے ]2[سورہ احزاب میں ارشاد ہے ”بے شک جو لوگ اللہ اوراس کے رسول کو اذیت دیتے ہیں اللہ ا ن پر دنیا واخرت میں لعنت بھیجتا ہے اور اس نے ان کے لئے ذلت آمیز عذاب تیار کررکھا ہے“]3[علامہ ابن تیمیہ ]م 26دسمبر1328ء[اس آیت سے استدلال کرتے ہوئے لکھتے ہیں:کوئی بھی مسلمان (جو نبی کریم ﷺکی بے ادبی اور گستاخی کریگا)اسے توبہ کاموقع دئے بغیر قتل کردیاجائے گا اگرچہ وہ گرفتاری کے بعد توبہ کرلے یہی مذہب جمہور کا ہے ]4[اس کی دلیل یہ دیتے ہیں کہ نبی کریم ﷺنے اس شخص کے بارہ میں بغیر توبہ کا موقع دئے قتل کا حکم صادرفرمایاجس نے آپ ﷺکی طرف جھوٹ منسوب کیاتھا]5[امام احمدبن حنبل (م2اگست 855ء)سے گستاخ رسول کے متعلق پوچھاگیا تو آپؒ نے فرمایا سزائے قتل اس پر واجب ہوچکی ہے اس کی توبہ بھی قبول نہیں ہوگی ]6[علامہ ابن نجیم حنفی(م 1562ء) لکھتے ہیں ”ہمارے نذدیک یعنی مسلک احناف کے مطابق اسے حداً قتل کیاجائے گا اور حدقتل کو ساقط کرنے کے حوالے سے اس کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی“]7[علامہ ابن عابدین شامی حنفی]م 1836ء[ لکھتے ہیں ”اسے حداً قتل کردیاجائے گااس کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی اس لئے کہ حد توبہ سے ساقط ومعاف نہیں ہوتی یہ حکم اس دنیا کے متعلق ہے جبکہ آخرت میں اللہ کے ہاں اس کی توبہ قبول ہوگی ]8[علامہ علاؤ الدین حصکفی]م1677ء[صاحب درمختار لکھتے ہیں:انبیاء علیہم السلام میں سے کسی نبی کی توہین کرکے جو شخص کافرہوجائے،اسے حداً قتل کردیاجائے گا اور اس کی توبہ کسی صورت میں قبول نہیں ہوگی.....نبی کریم ﷺکے حق کی شان میں گستاخی یہ حق عبد کا ہے جوتوبہ سے زائل نہیں ہوتا اور جو شخص اس کے عذاب اور کفرمیں شک کرے وہ کافر ہوجاتا ہے ]9[
دوسرا موقف:یہ ہے گستاخ رسول کی سزا حداً قتل ہی ہے لیکن قبولیت توبہ کے امکان کے ساتھ بایں طور کہ وہ مقدمہ کے اندراج یاگرفتار ہونے سے پہلے تو بہ کرے تو توبہ سے قتل کی سزاموقف ہوجائے گی،علامہ ابن عابدین شامی نے امام اعظم ابوحنیفہ]م 18جون 767ء[ کا دوسراقول اس طرح بیان کیا ہے:اگرکوئی مسلمان (شان رسالت میں گستاخی کرے)تو اس سے توبہ کا مطالبہ کیاجائے گا اگروہ توبہ کرے تو بہتر ورنہ اسے مرتد کی طرح قتل کردیاجائے گا ]10[بعض احناف نے توبہ سے حدساقط ہونے کاجوقول نقل کیا ہے ان کے نذدیک نبی کریم ﷺکی گستاخی،اہانت اور تنقیص ایساکفر ہے جوارتداد کے زمرے میں آتا ہے اس لئے انہوں نے ارتداد کی صورت میں قبولیت توبہ کے احکام کا گستاخ رسول پر اطلاق کردیاہے،اس لئے ان کے ہاں توبہ کی گنجائش پیداہوگئی ہے،دیگر ائمہ نے تطبیق پیداکرتے ہوئے لکھا ہے کہ جو شخص نبی کریم ﷺکی گستاخی اور اہانت کی وجہ سے مرتد ہواہو تووہ عام مرتدین سے مستثنیٰ ہے عام مرتدین کے لئے اتمام حجت کے طورپر قبولیت توبہ کے معاملات ہوں گے جبکہ شاتم رسول کے لئے قبولیت توبہ کی کوئی صورت نہیں ہے،علامہ ابن نجیم حنفی بحر الرائق میں لکھتے ہیں:ارتداد کے احکام میں چند مسائل مستثنیٰ ہیں،اس میں پہلا مسئلہ نبی کریم ﷺکی سب وشتم کی وجہ سے مرتد ہوناہے،دوسرا شیخین حضرت ابوبکرصدیق ؓ]م 23اگست634ء[ا ورحضرت عمرفاروق ؓ]م3نومبر644ء[ کوگالی دیکر مرتد ہونا ہے، تیسرا زندیق ہے ظاہر مذہب میں اس کی توبہ قبول نہ ہوگی اوردرست بات یہ ہے کہ جسے قتل کیاجائے گا اور جس کی توبہ قبول نہ ہوگی وہ منافق ہے،چوتھا جادوگرہے اس کی توبہ بھی قبول نہ ہوگی“صاحب درمختار لکھتے ہیں:ہرمسلمان جو مرتد ہو جائے اس کی توبہ قبول ہوگی سوائے اس کافر(مرتد)کے جوانبیاء علیہم السلام میں سے کسی نبی ﷺکی گستاخی کے باعث کافرہوا ہو، اسے حداً قتل کردیاجائے گا اور مطلقاً اس کی توبہ قبول نہ ہوگی ]11[۔
تیسرا موقف قبولیتِ توبہ کاہے لیکن یہ اجتہادی مسائل میں سے ہے اوراجتہادی مسائل میں اصول یہ ہے کہ اگر حاکم کسی ایک امام کے قول کے مطابق حکم جاری کردے یاقانون بنادے تو اس پرعمل لازم ہوتا ہے اس کے خلاف مسلک پر عمل نہیں کیاجائے گا،یہی بات علامہ شامی نے اپنی کتاب ردالمختار میں لکھی ہے ]12[اس بناپر اگرملکی قانون میں اس جرم پرعلی الاطلاق قتل کی سزامتعین کردی گئی ہوتو فقہاء حنفیہ کے تیسرے قول کے مطابق بھی یہ جرم ثابت ہونے پر مجرم کو قتل ہی کی سزا دی جائے گی توبہ سے یہ سزاساقط نہیں ہوگی۔چنانچہ پاکستانی قانون کے مطابق حضور نبی کریم ﷺکی گستاخی پر سزا،سزائے موت متعین کردی گئی ہے اگرچہ مجرم توبہ کرے،توبہ سے یہ سزاساقط نہیں ہوگی۔آئین پاکستان دفعہ 295 سی میں گستاخ رسول کے لئے تمام مسالک کے تمام علماء کے نذدیک سزائے موت کاحکم ہے،اس میں کسی کا اختلاف نہیں ہے،اب اگر کوئی مفتی فقہاء احناف کے تیسرے قول کے مطابق فتویٰ صادر کرتا ہے توگویا یہ دانستہ یا نادانستہ طورپر گستاخ رسول کی سہولت کاری کاکردار اداکررہاہے،مجھے نہیں معلوم کہ ملک کے معتبر مفتیان میں کسی مفتی نے اس قسم کا فتویٰ جاری کیا ہو۔ حوالہ جات ]1[سورۃ توبہ آیت نمبر 66،65]2[تفسیر بیضاوی ج 3 ص155/تفسیر ابوسعود 4 ص80/روح المعانی 10ص 131]3[سورۃ احزاب آیت نمبر 57]4[الصارم المسلول علی شاتم الرسول 635]5[ایضاً 638]6[ ایضاً 551]7[بحرالرائق 5ص136]8[ردالمختار 4 ص230]9[ الدرمالمختار 4 ص 231]10[ردالمختار 4 ص233]11[ بحر الرائق 5ص 135]12[ ردالمختار ۴ ص 343۔

Mani EditzAR writeAR Write's 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃 @17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧...
20/02/2025

Mani Editz
AR writeAR Write's
𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃
@17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩
@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬
𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡
* Depart early in the morning from your location via Sindhuli BP Highway.
* Have lunch on the way.
* Explore the Terai road.
* Stay at Birtamodh.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟐: 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡 𝐭𝐨 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠
* Have an early morning breakfast at the hotel and head towards Taplejung.
* Enjoy the journey with sightseeing opportunities.
* Explore the ways of Taplejung.
* Have lunch on the way.
* Stay at Taplejung.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐥𝐨𝐩𝐡𝐞𝐝𝐢 – 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚
* Take a jeep to Thulofedi early in the morning (self-cost for jeep, which is 400 for going and 400 for coming back).
* Trek about 5km from Thulofedi towards Pathivara.
* After visiting Pathivara, return back to the hotel.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟒: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦
* Have an early morning breakfast at the hotel.
* Have lunch on the way.
* Explore Kanyam and the Ilam District.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at Kanyam.
𝐃𝐚𝐲 𝟓: 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
* Have breakfast at the hotel.
* Head back to Kathmandu.
* Have lunch on the way.
* Reached Kathmandu
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 :-
✅ Lunch
✅ Dinner
✅ Breakfast
✅ Room Accommodation ( sharing Basis)
✅ Transportation ( bus or jeep as per your preference)
𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 😕
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝
❌ Snacks & cuisines
❌ Drinking beverages (Beer, Mineral Water)
❌ Personal expenses
❌ Travel Insurance
❌ Overstay due to any natural calamities/strikes
Saad Hashmani
𝐒𝐚𝐧𝐬𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐀𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 (𝐏𝐯𝐭. 𝐋𝐭𝐝.) 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
Note: Schools and colleges are planning to go on a tour. Remember, we offer special discounts for schools and colleges. These special dis

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
19/02/2025

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

18/02/2025

Follow this

AR Write's 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃 @17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡* D...
08/02/2025

AR Write's
𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃
@17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩
@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬
𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡
* Depart early in the morning from your location via Sindhuli BP Highway.
* Have lunch on the way.
* Explore the Terai road.
* Stay at Birtamodh.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟐: 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡 𝐭𝐨 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠
* Have an early morning breakfast at the hotel and head towards Taplejung.
* Enjoy the journey with sightseeing opportunities.
* Explore the ways of Taplejung.
* Have lunch on the way.
* Stay at Taplejung.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐥𝐨𝐩𝐡𝐞𝐝𝐢 – 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚
* Take a jeep to Thulofedi early in the morning (self-cost for jeep, which is 400 for going and 400 for coming back).
* Trek about 5km from Thulofedi towards Pathivara.
* After visiting Pathivara, return back to the hotel.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟒: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦
* Have an early morning breakfast at the hotel.
* Have lunch on the way.
* Explore Kanyam and the Ilam District.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at Kanyam.
𝐃𝐚𝐲 𝟓: 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
* Have breakfast at the hotel.
* Head back to Kathmandu.
* Have lunch on the way.
* Reached Kathmandu
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 :-
✅ Lunch
✅ Dinner
✅ Breakfast
✅ Room Accommodation ( sharing Basis)
✅ Transportation ( bus or jeep as per your preference)
𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 😕
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝
❌ Snacks & cuisines
❌ Drinking beverages (Beer, Mineral Water)
❌ Personal expenses
❌ Travel Insurance
❌ Overstay due to any natural calamities/strikes
Saad Hashmani
𝐒𝐚𝐧𝐬𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐀𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 (𝐏𝐯𝐭. 𝐋𝐭𝐝.) 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
Note: Schools and colleges are planning to go on a tour. Remember, we offer special discounts for schools

Address

Haripur
Peshawar
20600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR write posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share