Arbab Moqaddar

Arbab Moqaddar Welcome From
" ARBAB MOQADDAR "
👇🏾👇🏾
A Million Dreams 💤 are Keeping Me Awake .

Dream big: "If you can dream it, you can do it".                       #
06/03/2025

Dream big: "If you can dream it, you can do it". 


#

28/01/2025

آج کی بات
۔
۔
#اقوال

28/01/2025

نوجوانوں سے درخواست ہے سردی کافی زیادہ بڑھ رہی ہیں۔ مگر اپ نوجوانوں سے ایک خصوصی درخواست کی جاتی ہے۔ کہ اجکل اکثر نوجوان ہوٹل پر جاکر کڑاہی وغیرہ کھا رہے ہوتے ہیں۔ جبکہ گھر میں والدین اور چھوٹے بہن بھائی سبزیاں کھا رہے ہوتے ہیں نوجوانوں سے گزارش ہے جتنے پیسے ہوٹل پر خرچ کرتے ہیں ان ہی پیسوں کا گھر گوشت لے جایا کریں اور سب مل کر بڑے مزے کے ساتھ کڑائی وغیرہ کھا لیا کریں۔تو اچھا ہوگا۔اس سے پیار بھی ہوگا اور اتفاق بھی۔ شکریہ

#منقول

11/01/2025

"دنیا کا واحد گناہ جہالت ہے!"
‏ایک چھوٹا لڑکا بھاگتا ھوا "شیوانا" (قبل از اسلام ایران کا ایک مفکّر) کے پاس آیا اور کہنے لگا..

"میری ماں نے فیصلہ کیا ھے کہ معبد کے کاھن کے کہنے پر عظیم بُت کے قدموں پر میری چھوٹی معصوم سی بہن کو قربان کر دے..

آپ مہربانی کرکے اُس کی جان بچا دیں.."

شیوانا لڑکے کے ساتھ فوراً معبد میں پہنچا اور کیا دیکھتا ھے کہ عورت نے بچی کے ھاتھ پاؤں رسیوں سے جکڑ لیے ھیں اور چھری ھاتھ میں پکڑے آنکھ بند کئے کچھ پڑھ رھی ھے..

بہت سے لوگ اُس عورت کے گرد جمع تھے .

اور بُت خانے کا کاھن بڑے فخر سے بُت کے قریب ایک بڑے پتّھر پر بیٹھا یہ سب دیکھ رھا تھا..

شیوانا جب عورت کے قریب پہنچا تو دیکھا کہ اُسے اپنی بیٹی سے بے پناہ محبّت ھے اور وہ بار بار اُس کو گلے لگا کر والہانہ چوم رھی ھے.

مگر اِس کے باوجود معبد کدے کے بُت کی خوشنودی کے لئے اُس کی قربانی بھی دینا چاھتی ھے.

شیوانا نے اُس سے پوچھا کہ وہ کیوں اپنی بیٹی کو قربان کرنا چاہ رھی ھے..

عورت نے جواب دیا..

"کاھن نے مجھے ھدایت کی ھے کہ میں معبد کے بُت کی خوشنودی کے لئے اپنی عزیز ترین ھستی کو قربان کر دوں تا کہ میری زندگی کی مشکلات ھمیشہ کے لئے ختم ھو جائیں.."

شیوانا نے مسکرا کر کہا..

"مگر یہ بچّی تمہاری عزیز ترین ھستی تھوڑی ھے..؟

اِسے تو تم نے ھلاک کرنے کا ارداہ کیا ھے..

تمہاری جو ھستی سب سے زیادہ عزیز ھے وہ تو پتّھر پر بیٹھا یہ کاھن ھے کہ جس کے کہنے پر تم ایک پھول سی معصوم بچّی کی جان لینے پر تُل گئی ھو..

یہ بُت احمق نہیں ھے..

وہ تمہاری عزیز ترین ھستی کی قربانی چاھتا ھے.. تم نے اگر کاھن کی بجائے غلطی سے اپنی بیٹی قربان کر دی تو یہ نہ ھو کہ بُت تم سے مزید خفا ھو جائے اور تمہاری زندگی کو جہنّم بنا دے.."

عورت نے تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بچّی کے ھاتھ پاؤں کھول دیئے اور چھری ھاتھ میں لے کر کاھن کی طرف دوڑی

مگر وہ پہلے ھی وھاں سے جا چکا تھا..

کہتے ھیں کہ اُس دن کے بعد سے وہ کاھن اُس علاقے میں پھر کبھی نظر نہ آیا..

دنیا میں صرف آگاھی کو فضیلت حاصل ھے اور واحد گناہ جہالت ھے..

جس دن ہم اپنے "حکمرانوں " کو پہچان گئے ہمارے مسائل حل ہو جائیں گے !!

کچھ کھٹکتا تو ہے پہلو میں مرے رہ رہ کراب خدا جانے تری یاد ہے یا دل میراجگر مراد آبادی
07/01/2025

کچھ کھٹکتا تو ہے پہلو میں مرے رہ رہ کر
اب خدا جانے تری یاد ہے یا دل میرا

جگر مراد آبادی







ہم تو موسم کا  تغیر  بھی نہیں سہہ  پاتے ۔   آپ لہجے کو  بدلتے  ہوئے سوچا  تو کریں ۔۔۔  .
06/01/2025

ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے ۔
آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں ۔۔۔
.

21/10/2024

والد کی ہر چیز مقدس ہوتی ہے یہاں تک کہ جوتے بھی،
جن کو دروازے کے سامنے دیکھ کر آپکو تحفظ کا احساس ہوتا ہے

زندگی کے کچھ حقائق ۔۔ (1) 1. اپنی زندگی میں خطرات مول لیں۔  اگر آپ جیت جاتے ہیں، تو آپ قیادت کر سکتے ہیں ؛  اگر آپ ہار ج...
21/10/2024

زندگی کے کچھ حقائق ۔۔ (1)

1. اپنی زندگی میں خطرات مول لیں۔ اگر آپ جیت جاتے ہیں، تو آپ قیادت کر سکتے ہیں ؛ اگر آپ ہار جاتے ہیں تو آپ رہنمائی کر سکتے ہیں۔

Address

Peshawar

Telephone

+923339399555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbab Moqaddar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arbab Moqaddar:

Share

Category