peshawer kpk news

peshawer kpk news This page for news update

اللّٰه کا پسندیدہ شخص ہو گا یقیناً💙لبيك اللهم لبيك زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والے "عامر" نامی شخص کی ہےیہ شخص اس...
28/05/2025

اللّٰه کا پسندیدہ شخص ہو گا یقیناً💙
لبيك اللهم لبيك
زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والے "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللّٰه الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں ❤

جسے چاہا در پہ بلالیا جسے چاہا اپنا بنالیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
❤️

*🚨💥🚨پوری قوم کو یوم تکبیر مبارک ہو! 🔥*
28/05/2025

*🚨💥🚨پوری قوم کو یوم تکبیر مبارک ہو! 🔥*

28/05/2025

‏نیٹ فلیکس نے "عمران خان دی گیم چینجر" کے نام سے عمران خان پر بنی ڈاکومنٹری جاری کر دی۔۔۔🔥


پتہ نئیں اللہ تعالیٰ کو کونسی ادا پسند آگئی یہ اللہ تعالیٰ اور عامر کا معاملہ ھے حج مبارک
28/05/2025

پتہ نئیں اللہ تعالیٰ کو کونسی ادا پسند آگئی یہ اللہ تعالیٰ اور عامر کا معاملہ ھے حج مبارک

20/05/2025

45 سے 55 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں۔

◕ اس وقت ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک "سخت گرمی کی لہر" کا سامنا کر رہے ہیں۔

*یہ ہیں کرنا اور نہ کرنا* :

1. ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ جب درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے تو بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں، کیونکہ ہماری چھوٹی خون کی شریانیں پھٹ سکتی ہیں۔

2. جب باہر کی گرمی 50 ° C تک پہنچ جائے اور جب آپ گھر آئیں تو ٹھنڈا پانی نہ پئیں - صرف مٹی کے گھڑے جیسا پانی ہی آہستہ سے پیئے۔
اپنے ہاتھ یا پیروں کو فوری طور پر نہ دھوئیں، اگر وہ تیز دھوپ کے سامنے آئیں۔نہانے سے پہلے کم از کم آدھا گھنٹہ انتظار کریں۔

✦3. کسی نے گرمی سے ٹھنڈا ہونا چاہا اور فوراً نہا لیا۔ شاور کے بعد، اس شخص کو سخت جبڑے کے ساتھ ہسپتال لے جایا گیا اور اسے فالج کا دورہ پڑا۔

📌 *براہ مہربانی نوٹ کریں* :
◇ گرمی کے مہینوں میں یا اگر آپ بہت تھکے ہوئے ہیں تو فوری طور پر بہت ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں کیونکہ اس سے رگیں یا خون کی نالیاں تنگ ہو سکتی ہیں جو کہ فالج کا باعث بن سکتی ہیں۔
شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ..
ہم نے اپنے حصّے کا کام کر دیا ہے، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔

⬤ نارمل پانی آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔تو لوگوں کے لیے فائدہ مند بنیے،جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجیے۔شکریہ

🛑 یہ ہیں ابو محمد الجولانی 2003 سے 2006 تک عراق میں امریکن فوجیوں سے لڑتے رہے ۔2006 میں عراق سے امریکہ نے گرفتار کرلیا چ...
16/05/2025

🛑 یہ ہیں ابو محمد الجولانی 2003 سے
2006 تک عراق میں امریکن فوجیوں سے لڑتے رہے ۔

2006 میں عراق سے امریکہ نے گرفتار کرلیا چھ سال امریکہ کے عقوبت خانوں ابو غریب،کیمپ بوکا،کیمپ کروپر میں گزارے ۔

امریکن قید سے رہائی کے بعد یہ پھر امریکی اتحادیوں کے خلاف لڑنے لگ گئے ۔

2016 میں امریکہ نے انہیں عالمی دہشت گرد ڈکلئیر کر دیا ۔

2020 میں امریکہ نے انہیں پکڑنے کیلئے معلومات فراہم کرنے والے کیلئے 10 ملین ڈالر کا انعام مقرر کر دیا ۔

آج امریکہ کو مطلوب ترین اسی “دہشت گرد “ سے ٹرمپ نہ صرف مصافحہ کر رہا ہے بلکہ انہیں ایک ملک کے منتخب صدر کے طور پر قبول بھی کر رہا ہے ۔

وقت ایک جیسا نہیں رہتا ،دہشت گرد دہشت گرد نہیں رہتا ،جہاں ملکوں کے مفادات تبدیل ہوتے ہیں وہاں دشمن دوست اور دوست دشمن بن جانے میں وقت نہیں لگتا ۔
المختصر ایک سبق ملا شامی شہزادے کی ملاقات سے

تاریخ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے
تلوے چاٹنے والوں کی نہیں 💓

17/03/2025

اونٹ کی ٹانگ کٹنے پر آسمان سر پر اٹھانے والوں علماء کی شہادتوں پر کیوں خاموش ہو😢

16/03/2025

زندگی کا پہلا رمضان ہے جس میں ہر روز کسی نئے عالم دین کی شہادت کی خبر آرہی ہے۔ یا اللّٰہ ہمارے ملک پر رحم فرما

مفتی منیر نے چند روز پہلے اپنی ایک تقریر میں کہا تھا کہ انھیں واٹس ایپ پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور ان دھمکیوں کے سکرین ...
16/03/2025

مفتی منیر نے چند روز پہلے اپنی ایک تقریر میں کہا تھا کہ انھیں واٹس ایپ پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور ان دھمکیوں کے سکرین شاٹس انھوں نے مقامی تھانے میں شواہد کے ساتھ جمع کروا دیے ہیں۔
مکمل تحریر: https://bbc.in/3Dz7DdN

16/03/2025

*🔥🔥گنڈا پور آن فائر✊🔥🔥*

غلط پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان کے ساتھ نفرتیں پھیلائی جارہی ہے🔥

وزیر اعلٰی علی امین خان گنڈاپور

16/03/2025

خیبر پختون خواہ
پچھلے 24 گھنٹوں میں 27 اٹیک اور 7 حملے ہوئے .
دہشتگردی کی نئی لہر سے کہیں عید کی خوشیاں ماند نہ پڑ جائیں

ایک شخص نے اپنے دو سالہ کتے کو اپنی بانہوں میں پکڑ رکھا ہے جب وہ دھوئیں کے سانس لینے کی وجہ سے آگ میں مر گیا۔ فائر فائٹر...
13/01/2025

ایک شخص نے اپنے دو سالہ کتے کو اپنی بانہوں میں پکڑ رکھا ہے جب وہ دھوئیں کے سانس لینے کی وجہ سے آگ میں مر گیا۔ فائر فائٹرز کے اسے باہر لانے کے فوراً بعد تصویر لی گئی۔۔۔۔
ایک پالتو کتے کے مرنے کا اتنا دکھ ہے تو اہل مغرب! سوچو
انسان کو اپنے معصوم لخت جگر کا مرنے کا کتنا دکھ ہوتا ہو گا صرف ایک نہیں ،خاندانوں کے خاندان ،پورے پورے گھر تم نے ملبے کا ڈھیر بنا دیے ۔۔۔
اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔۔مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی دینے والے اپنے ہی گھر کو جہنم بنتا دیکھ رہے ہیں ۔۔
مظلوم لوگوں کی آہ ۔۔۔۔
ہم ہر گز خوش نہیں ہیں ہمارا دین تمہارے ظلم کے باوجود اس موقع پر خوشی کی اجازت نہیں دیتا ۔۔۔۔
لیکن انسان کا ہر اچھا یا برا عمل کائنات کو متاثر کرتا ہے

Address

Peshawar

Telephone

+923139065657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when peshawer kpk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to peshawer kpk news:

Share