Ambar utk media

Ambar utk media Yar

06/07/2025

بارش کی وجہ سے اگر کسی کا کوئی نقصان ہو چکا ہے تو مندرجہ ذیل نمبر پر اپنی رپورٹ جمع کروائیں۔
0327-5906992 اے سی اپر مہمند

ضلع مھمندتحصیل امبار میں بارش کے بعد خوشگوار موسم💦
06/07/2025

ضلع مھمند
تحصیل امبار میں بارش کے بعد خوشگوار موسم💦

  دویزی شیخ اسماعیل خانان کے درمیان طویل دشمنی کا خاتمہ۔۔آج دویزی میں صلح صفائی اور راضی نامے کی ایک تقریب منعقد ہوئ۔۔جس...
06/07/2025


دویزی شیخ اسماعیل خانان کے درمیان طویل دشمنی کا خاتمہ۔۔
آج دویزی میں صلح صفائی اور راضی نامے کی ایک تقریب منعقد ہوئ۔۔جس میں فریق اول (ڈاکٹر نجیب اللہ خان، حفیظ اللّٰہ خان،ستارخان،
اور فریق دوم (ملک اکبر خان،ڈاکٹر زبیر )کے مابین صلح صفائی کی تقریب منعقد ہوئی ۔۔فریقین نے تقریباً چھ ماہ پہلے جرگے کو اپنے اختیارات سپرد کردئیے۔۔جرگہ کی سربراہی عبداللہ عرف پہلوان اور لال محمد کر رہے تھے ۔۔جرگہ کی پرخلوص کوششیں دشمنی کے خاتمے کی باعث بنی۔۔۔صلح کی اس تقریب میں امبار ،ناوگئ،ماموند،پنڈیالی اور دویزی کے لوگوں اور مقامی عمائدین کے ساتھ ساتھ مولانا قاری عبدالغفور صاحب،امیر جے یو آٸی تحصیل امبار مولانا گلاب نورصاحب،مولانا عصمت اللہ حقانی صاحب،امیر جماعت اسلامی ضلع مہمند سعید خان،مولانا خانزیب آف ناوگئ ،ملک فردوس خان ، ملک اسرائیل،مفتی اسماعیل کے علاوہ علاقے بھر کے جید علماء نے شرکت کی۔۔۔فریقین نے قران پاک پر ہاتھ رکھ بھائیوں کی طرح رہنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔

06/07/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون  بہت افسوسناک خبر ہے۔  ضلع مھمند تحصیل امبار اتمانخیل مولانا خانزادہ حقانی مرحوم کے بڑے بھائی ...
05/07/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوسناک خبر ہے۔
ضلع مھمند تحصیل امبار اتمانخیل مولانا خانزادہ حقانی مرحوم کے بڑے بھائی اور مولانا محمد احمد حقانی چچا بخت منیر امیر صاحب اج انتقال کرگٸے۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے،

05/07/2025

‏پاکستان میں سب سے زیادہ مہمان نواز لوگ کس علاقے کے ہیں؟

02/07/2025

ضلع مہمند امبار ڈب چوک میں میراویس مومند امن کرکٹ لیگ اختتام پزیر ہزاروں لوگوں کی شرکت

امن کرکٹ ٹورنامنٹ بتعاون میراویس مہمندآج ڈب چوک کرکٹ گراؤنڈ میں فائنل میچ حد الیون اور شین کمر کے درمیان کھیلا گیا۔  حد ...
02/07/2025

امن کرکٹ ٹورنامنٹ بتعاون میراویس مہمند
آج ڈب چوک کرکٹ گراؤنڈ میں فائنل میچ حد الیون اور شین کمر کے درمیان کھیلا گیا۔
حد الیون نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کر لیا۔

میچ کے دوران شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی، اور کرکٹ کا زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔
یہ مقابلہ کھیل، امن اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کا خوبصورت مظہر تھا۔

02/07/2025

امن کرکٹ ٹورنامنٹ بتعاون میراویس مہمند
آج کا بڑا فائنل میچ: حد الیون vs شین کمر
مقام: ڈب چوک، تحصیل امبار
تمام کرکٹ شائقین سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے آئیں اور فائنل میچ کا لطف اٹھائیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں

02/07/2025

پھاٹک دھماکے میں 4 افراد شہید ہوگئے۔

باجوڑ پھاٹک میلہ کے قریب دھماکہ!!!
02/07/2025

باجوڑ پھاٹک میلہ کے قریب دھماکہ!!!

Address

District Mohmand Ambar Utk
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ambar utk media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ambar utk media:

Share