Peshawar News Network

Peshawar News Network Our goal is to produce unity in our pakistani citizens.

30/01/2023

ڈالروں کے خاطر پختون قوم کو دوبارہ برباد کرنے کی شروعات آج سے پہر
M Kashif Afridi

19/09/2022
 خیبر کے غیور عوام نے ثابت کردیا ۔کہ ان کو دہشت گردی کسی صورت قابل قبول نہیں ۔آفریدی پر امن لوگ ہیں ۔وہ اپنے علاقے میں ا...
04/09/2022


خیبر کے غیور عوام نے ثابت کردیا ۔
کہ ان کو دہشت گردی کسی صورت قابل قبول نہیں ۔
آفریدی پر امن لوگ ہیں ۔وہ اپنے علاقے میں امن قائم کرنے ہر وقت پر عزم ہیں ۔
ہم امن پسند ہے ۔دہشتگرد نہیں
ہم ترقی چاہتے ہیں۔

26/07/2022

سپریم کورٹ فیصلہ ،چوہدری پرویز الہئ وزیراعلی پنجاب منتخب ۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں آج تقریبا دس بجے سے یہ بچی گھر سے غائب ہے جس کا نام ہے انشاء والد صدیق خان نوشہرہ کل...
25/07/2022

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
آج تقریبا دس بجے سے یہ بچی گھر سے غائب ہے جس کا نام ہے انشاء والد صدیق خان نوشہرہ کلاں جمعہ خان مسجد ٹینکی روڈ گی خیل 03329302327
والدین اس بچی کے بہت زیادہ پریشان ہیں اگر کسی کو بھی یہ بچی کہیں بھی نظر آئے تو اس نمبر پر کانٹیکٹ کریں تاکہ یہ بچی اپنے لواحقین سے مل سکے

24/07/2022

پشاور ورسک روڑ پر بریک فیل ہونے کی وجہ سے ایکسیڈنٹ ہوا۔۔

24/07/2022

پشاور کے علاقے متھرا شگئی ہندکیان قلعہ ۔وزیر جہانگیر پورہ۔تخت آباد ۔جوگنی ۔باڈی کورونہ۔ سمیت کئی علاقوں میں درمیانی درجے کا سیلاب امڈ آیا ہے صبح سات بجے سے سیلاب میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے خدشہ ہے شام تک سیلاب کی پانی سے کچی آبادی کو بھاری نقصان پہنچ سکتا ہے مقامی افراد نے صبح سے میئر پشاور کے علاوہ ڈپٹی اسپیکر محمود جان اور تحصیل ناظم حاجی فرید سمیت کئی زمہ دار افراد کو آگاہ کردیا ہے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رہائش پذیر افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت کئی ایک مقامات پر حفاظتی بند بنالیے تھے تاہم سیلاب میں مسلسل اضافہ کے باعث تین مقامات پر حفاظتی بند بھی اس میں بہہ گئے ہیں ۔پہلے سے انتظامیہ نے ورسک ڈیم کے سپیل کھول دئیے گئے ہیں جبک دوسری جانب افغانستان اور قبائلی علاقوں میں رات گئے سے مسلسل بارش سے پانی نے مذکور علاقوں کے طرف رخ کیا ہے جس کے لۓ ہنگامی طور پر اقدامات کی ضرورت ہے

24/07/2022

ورسک وزیرقلعہ کے مقام پر دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔۔

17/07/2022

Address

Hashtngre Near Chacha Younas Park
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peshawar News Network:

Share