Mubarak Health News

Mubarak Health News Dealing with the latest News especially focus on health related issues & facilities.

’اوپر کوبرا تھا اور نیچے 10 فٹ پانی‘اگر میں سانپ کو بھگانے کی کوشش کرتا تو اس کے ڈسنے سے میری موت ہوتی اور اگر درخت کو چ...
10/09/2025

’اوپر کوبرا تھا اور نیچے 10 فٹ پانی‘
اگر میں سانپ کو بھگانے کی کوشش کرتا تو اس کے ڈسنے سے میری موت ہوتی اور اگر درخت کو چھوڑ کر پانی میں چھلانگ لگاتا تو ڈوب کر مرجاتا۔سانپ سے باتیں کیں کہ جس نے تمہیں بنایا ہے اسی نے مجھے بنایا، ایک دوسرے کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ 18 گھنٹے درخت پر رہنے کے بعد کشتی کی مدد سے ریسکیو کیا گیا۔
وزیر آباد کے علاقے رسول نگر کے رہائشی اسد مجید کی کہانی
سورس: بی بی سی

امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں 50 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیاوزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل ع...
09/09/2025

امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں 50 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی اور پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا

وزیراعظم کےسیاسی  مشیر  رانا ثناء اللّٰہ 250 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب
09/09/2025

وزیراعظم کےسیاسی مشیر رانا ثناء اللّٰہ 250 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب

. The Evolution of  : A Legacy of Engineering ExcellenceIntroductionBayerische Motoren Werke AG, commonly known as BMW, ...
09/09/2025

.

The Evolution of : A Legacy of Engineering Excellence
Introduction
Bayerische Motoren Werke AG, commonly known as BMW, is a renowned German automobile and motorcycle manufacturer celebrated for its performance-oriented vehicles and cutting-edge technology. Founded in 1916, BMW has become synonymous with luxury, innovation, and driving pleasure. This article explores the history, evolution, and impact of BMW on the automotive landscape.
History and Foundation
BMW was established in Munich, Germany, originally as a manufacturer of aircraft engines during World War I. The company's first product was the BMW IIIa aircraft engine, which gained acclaim for its performance and reliability. However, the end of the war in 1918 led to a ban on aircraft engine production in Germany, prompting BMW to diversify its offerings.
In 1923, BMW shifted its focus to motorcycles, launching the R32, which featured a revolutionary flat-twin engine and shaft drive. This motorcycle laid the foundation for BMW's reputation in the two-wheeled segment, eventually leading to several racing successes in the years that followed.
The Automotive Era
BMW entered the automotive market in 1928 with the acquisition of the Fahrzeugfabrik Eisenach. The first BMW car was the BMW 3/15, based on the Austin Seven. The introduction of the BMW 328 in the 1930s marked a turning point for the company, establishing it as a manufacturer of high-performance sports cars. The 328 gained recognition in motorsports, winning the Mille Miglia in 1940.
However, World War II led to significant challenges for BMW. The company was forced to redirect its production to support the German war effort, resulting in severe damage to its factories and infrastructure. After the war, BMW faced the daunting task of rebuilding and redefining its identity.
Post-War Recovery and Growth
In the post-war years, BMW focused on producing small, affordable cars. The BMW 501 and 502, launched in the 1950s, represented the company'
#

فیلڈ مارشل عزت ماب جناب عاصم منیر سید صاحب بہت ہی اچھے انسان ہیں، مجھے پورا یقین ہے، وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے۔ صنم جاوید...
09/09/2025

فیلڈ مارشل عزت ماب جناب عاصم منیر سید صاحب بہت ہی اچھے انسان ہیں، مجھے پورا یقین ہے، وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے۔ صنم جاوید

’’محسن نقوی صاحب کو ایک داد تو دینی چاہیے کہ جو کام پاکستان کے بدترین دشمن بھی نہیں کرپائے وہ انہوں نے ایک چُٹکی میں کرد...
09/09/2025

’’محسن نقوی صاحب کو ایک داد تو دینی چاہیے کہ جو کام پاکستان کے بدترین دشمن بھی نہیں کرپائے وہ انہوں نے ایک چُٹکی میں کردیا،وہ ہے کرکٹ سے پاکستانی قوم کی دلچسپی ختم کرنا یا قوم کو اپنی کرکٹ ٹیم سے لاتعلق کرنا،ماشااللہ سے آج کل کوئی سیریز چل رہی ہے ایک گیند بھی نہیں دیکھی نہ خیال آیا‘‘
صحافی عمر دراز گوندل کا ایکس پر جاری بیان میں طنز

‏سابق انڈین باؤلر عرفان پٹھان 🗣️ ایک آدھے میچ میں شکست دینے سے ساری چیزوں کا فیصلہ نہیں ہو جاتا ، ڈ آر ایس سسٹم اور خراب...
09/09/2025

‏سابق انڈین باؤلر عرفان پٹھان 🗣️

ایک آدھے میچ میں شکست دینے سے ساری چیزوں کا فیصلہ نہیں ہو جاتا ، ڈ آر ایس سسٹم اور خراب امپائرنگ افغانستان کی شکست کی وجہ بنے، ورنہ میچ افغانستان جیت چکا تھا۔

3 مزاحمت کاروں کے حملے میں اسرائیلی فوج کی401ویں بکتر بند بریگیڈ کی 52ویں بٹالین کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے۔
09/09/2025

3 مزاحمت کاروں کے حملے میں اسرائیلی فوج کی401ویں بکتر بند بریگیڈ کی 52ویں بٹالین کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے۔

سیلاب کی آڑ میں چاول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ، 40 روپے
08/09/2025

سیلاب کی آڑ میں چاول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ، 40 روپے

45 سال سے پاکستان میں زندگی گزارنے والے افغان شہری کا واپسی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے جذباتی پیغام ’’پاکستان نے ہمیں پالا پ...
08/09/2025

45 سال سے پاکستان میں زندگی گزارنے والے افغان شہری کا واپسی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے جذباتی پیغام
’’پاکستان نے ہمیں پالا پوسا، پاکستان آئے تو بے سرو سامان تھے اب واپس جارہے ہیں تو سامان کا پورا ٹرک ہے،اللہ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اس نے ہمیں عزت دی ، ہم عزت کے ساتھ جارہے ہیں،یہاں رزق ختم ہو گیا، رخصت کا وقت ہے‘‘

Address

Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubarak Health News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubarak Health News:

Share