GTV News Peshawar

GTV News Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GTV News Peshawar, TV Channel, Office # A-7, 2nd Floor, Younus Plaza, Dalazak Road Peshawar, Peshawar.

18/03/2025

پشاور پریس کلب میں رمضان سپورٹس گالا کا آغاز، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے میگا ایونٹ کا افتتاح کیا۔

18/01/2025

گوشت پلاؤ پشاور کے خوش خوراک شہریوں کے پسندیدہ کھابوں میں سے ایک ہے۔

18/01/2025

پشاور میں گیس بحران نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے باوجود گھریلو صارفین گیس سے محروم ہیں۔ پشاور سے ارشد ڈار کی رپورٹ

18/01/2025

پشاور کی تندوری چائے، سردی کی ایک مزیدار سوغات

03/01/2025

درد میں ڈوبی آواز ایسی کہ راہ چلتے لوگ پلٹ کر دیکھنے اور پھر رک کر سننے پر مجبور ہو جائیں، سریلی آواز اور پرانے کلاسیکل گانے، چترالی بازار کے گلی کوچے میں کاغذ چنتا حنیف خان۔۔۔۔ اندرون پشاور کے شہری اس گلوکار سے خوب واقف ہیں، جن سے آپ کی ملاقات کروا رہے ہیں ارشد ڈار اس رپورٹ میں

01/01/2025

کرم معاملے پر کوہاٹ میں جاری گرینڈ جرگہ اختتام پذیر، دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے

15/11/2024

پشاور میں خواجہ سرا شیبا نے ناچ گانا چھوڑ کر باعزت روزگار کمانے کی ٹھان لی، یہ شاندار اور قابل تقلید عمل ہے جو خواجہ سراؤں کے معاشرے میں بہتر اور محفوظ مستقبل کی ضمانت بن سکتا ہے۔ جی ٹی وی نیوز کی رپورٹ دیکھیں۔

Thank you GOOGLE for celebrating Pakistan's independence day.
14/08/2024

Thank you GOOGLE for celebrating Pakistan's independence day.

https://youtu.be/Z0PKWQXNd7A?si=Kun0bgn4e3SZFPAR9 مئی کو پشاور میں صحافیوں نے کیا دیکھا؟
09/05/2024

https://youtu.be/Z0PKWQXNd7A?si=Kun0bgn4e3SZFPAR
9 مئی کو پشاور میں صحافیوں نے کیا دیکھا؟

GTV Special Report On 9 May Incident 2023 | Peshawar Condition On 9 May incident | Breaking News GTV Special Report | 9 May I...

09/05/2024

سانحہ 9 مئی۔ جب ریڈیو پاکستان پشاور کی تاریخی عمارت کو جلا کر خاکستر کر دیا گیا۔

Address

Office # A-7, 2nd Floor, Younus Plaza, Dalazak Road Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTV News Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category