Muhammad Ejaz-Official

  • Home
  • Muhammad Ejaz-Official

Muhammad Ejaz-Official Entrepreneur | Motivational Leadership | Content Creator | Inspiring Growth Through Knowledge | Trader | Amazon |VAT & Corporate Tax Consultant
(30)

| Video Creator| Blogger | Motivational Speaker | Article Writer | Teacher |

27/07/2025
🌍 جہاں داند بنتے ہیں، سائنسدان نہیں 📉📚جس ملک میں:ایک پانچویں جماعت کا بچہ “ننھا پروفیسر” کہلا کر 4.1 ملین فالوورز حاصل ک...
27/07/2025

🌍 جہاں داند بنتے ہیں، سائنسدان نہیں 📉📚

جس ملک میں:

ایک پانچویں جماعت کا بچہ “ننھا پروفیسر” کہلا کر 4.1 ملین فالوورز حاصل کر لے 📱🎥
لیکن وہ پروفیسر، جس نے:

🔬 MIT امریکا سے پی ایچ ڈی کی ہو
📖 دنیا کے ٹاپ 100 تھنکرز میں شامل ہو
🧠 سائنس، فلسفے اور تاریخ پر ہزاروں لیکچرز دیے ہوں
🌍 عالمی جریدوں میں سینکڑوں تحقیقی مضامین شائع کیے ہوں
🏅 ملکی و بین الاقوامی ایوارڈز جیتے ہوں
📚 اور جسے تعلیم دیتے ہوئے چالیس سال ہو گئے ہوں…

اس ہود بھائی جیسے استاد کے فالوورز ایک فیصد یعنی صرف 41,000 ہوں،
تو سمجھ لو وہاں سائنسدان نہیں، داند پیدا ہوتے ہیں۔

اور یاد رہے: “داند” بیل کو کہتے ہیں 🐂
جو صرف سر جھکا کر چلتا ہے، سوچتا نہیں۔

🤦‍♂️ ہم نے علم کو چھوڑ کر تماشہ پسند کیا،
اور پھر شکایت کرتے ہیں کہ ترقی کیوں نہیں ہو رہی؟
.

🤲 A Mother’s Prayer Reaches Where Words Cannot 💞👩‍👧ماں وہ دعا ہےجو زبان سے نہیں، دل سے مانگی جاتی ہے 💔🙏اور سیدھا عرشِ ال...
27/07/2025

🤲 A Mother’s Prayer Reaches Where Words Cannot 💞👩‍👧

ماں وہ دعا ہے
جو زبان سے نہیں، دل سے مانگی جاتی ہے 💔🙏
اور سیدھا عرشِ الٰہی تک پہنچتی ہے 🌌✨

اس کی سسکیاں، اس کی خاموشیاں
رب کے ہاں رد نہیں ہوتیں 😢💖
وہ جب اپنے بچے کے لیے ہاتھ اٹھاتی ہے
تو قسمتیں بدل جاتی ہیں 📿🌙

ماں کی دعا میں وہ طاقت ہے
جو مقدر لکھنے والے کے قلم کو بھی روک دیتی ہے ✍️🕊️

اگر تمہیں کبھی بچا لیا گیا ہو بغیر وجہ کے
تو جان لو، ماں کی کوئی بے زبان دعا عرش تک پہنچی تھی 🤲🕋
.

27/07/2025

ادویات ساز کمپنیاں اگر ڈاکٹروں کے دبئی بنکاک سنگاپور کے ٹور اورفیملیز وزٹ کی رشوت ختم کردیں تو ادویات %50 سستی ہو جائے گی

26/07/2025

تمام اسکول ٹیچرز سے گزارش ہےکہ ہفتہ میں ایک بار لازمی اپنے شاگردوں کو ختم نبوت پر لیکچر دیں یہ مسئلہ بہت اہم ہے

26/07/2025

راولپنڈی میں بهی 25 من گدھے کا گوشت پکڑا گیا، ملزم گرفتار مگر انکشاف ہے کہ کئی سو من گوشت اب تک سپلائی کر چکا ہے

26/07/2025

بور ہو رہا ہوں؟ چلو بات کرتے ہیں
کوئی بھی سوال پوچھو؟

26/07/2025

ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئیگی کہ صبح مدینہ شریف کے لیے سفر کا آغاز ہوگا

26/07/2025

جوانی وہ وقت ہے جب خواب بڑے ہوتے ہیں اور ہمت انہیں حقیقت بنانے کا حوصلہ دیتی ہے

🛡️ A Father’s Prayers — The Shield You Never See 🙏👨‍👧‍👦باپ کی دعائیں وہ قلعہ ہیںجہاں دنیا کا ہر طوفان ہار جاتا ہے 🌪️🕊️وہ...
26/07/2025

🛡️ A Father’s Prayers — The Shield You Never See 🙏👨‍👧‍👦

باپ کی دعائیں وہ قلعہ ہیں
جہاں دنیا کا ہر طوفان ہار جاتا ہے 🌪️🕊️

وہ خاموشی سے سجدوں میں گرتا ہے
اور رب سے صرف تمہارے سکون کی دعا کرتا ہے 🤲💞

نہ شور ہوتا ہے، نہ گلہ
بس ایک محبت بھری ڈھال ہوتی ہے جو ہر مشکل سے تمہیں بچا لیتی ہے 🛡️❤️

اگر تم آج سلامت ہو، تو شاید وہ دعاؤں کا سایہ ہی ہے ☁️✨
.

Address


Telephone

+923003023355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ejaz-Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share