15/11/2023
پشاور
تھانہ فقیراباد پولیس کی اہم کاروایی
گزشتہ دنوں چارسدہ روڈ پر قتل ہونے والے دلہے عدنان کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔
دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ مقتول کی دلہن اور ملزم جلال کے دوستانہ تعلقات تھے ۔۔ پولیس نے دلہن کو بھی گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا