Sohail ahmad safi

Sohail ahmad safi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sohail ahmad safi, News & Media Website, Peshawar.

18/08/2025

وزیرستان کے بارے میں ایسا
کھل کر موقف بیان کرنا کوئی مولانا سے سیکھے❤🥀👑💪

آسمان سے برسنے والی بارش اگر قطروں کی بجائے ریلے کی صورت میں اکٹھی برس جائے تو کیا ہوگا؟ سائنسدانوں کے مطابق اگر یہ قطرو...
16/08/2025

آسمان
سے برسنے والی
بارش اگر قطروں کی بجائے
ریلے کی صورت میں اکٹھی برس جائے تو کیا ہوگا؟ سائنسدانوں کے مطابق اگر یہ قطروں میں تقسیم ہونے کی بجائے اگر یکجان اور ایک دم گرے تو زمین کی طرف آتے ہوئے اس کی رفتار ایک میزائل جیسی ہوگی اور ٹکرا کر اتنی طاقت پیدا ہوگی جو راستے میں آنے والی ہر چیز کو مٹا ڈالے گی۔ پچاس ایسے بڑے قطروں کے گرنے کا مطلب ہے کہ ایٹم بم جتنی انرجی خارج ہوگی اور زمین پر بہت بڑا گڑھا پڑ جائے گا۔ اسلئے یہ ہم انسانوں کے لئے بہت بڑی رحمت ہے کہ جب بھی بارش برستی ہے تو وہ قطروں کی صورت میں زمین پر گرتی ہے۔ اب دیکھیں قرآن میں اللہ کیا فرماتا ہے کہ "وہ ہے جس نے آسمان سے ایک اندازے سے (ناپ تول کر) پانی اتارا"۔ سبحان اللہ۔ بے شک ہمارا رب ہی ہر چیز کا خالق ہے اور اسے بہتر معلوم ہے ہمارے لئے کیا بہترین ہے۔ (منقول) ( )

14/08/2025

شیر کی للکار۔🔥

13/08/2025

قبائل: باجوڑ میں آپریشن اور اسلام آباد میں مساجد کے انہدام کے حوالے سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا خطاب فیسبوک، یوٹوب اور اسمبلی سکرینوں میں بند کردیا

01/08/2025

مناظر اسلام مولانا مفتی محمد ندیم محمودی صاحب کی طرف سے عوامی ایم پی اے اعجاز خان کو سلام اور خراج تحسین پیش۔
مفتی محمد ندیم محمودی صاحب

31/07/2025

د جهان په مخ به نه وي، هسې
تا غوندې دلبره
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ

26/07/2025

"عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا کو بالکل درست اور جائز قرار دینے کے بعد اسحاق ڈار کی چھترول 😡"
۔
۔
۔
۔
۔




24/07/2025

پی ٹی ای کہ سارے کمبے لوٹے کدھے کوڑہ کباڑ امیر مقام نے سینٹ میں اچھے داموں میں حرید لیا پھر کمبوں کو ووٹ ۔دو

24/07/2025

تاریخ کی بدترین نسل کشی جاری ہے!
غزہ کے معصوم بچے بھوک سے مر رہے ہیں، انسانیت دم توڑ رہی ہے۔
خاموشی ظلم کا ساتھ ہے — چاہے تم اکیلے ہی کیوں نہ ہو، آواز بلند کرو!

24/07/2025

پھر ماموت خان اچکزئی کہتے ہے کہ یوتھیوں کے ساتھ مسلسل ناانصافیاں ہو رہی ہیں،








23/07/2025

واہ مولانا واہ
ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل کرنا آپ کا کام ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔




















































Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail ahmad safi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share