07/11/2022
SHAHZAD PUBLIC SCHOOL & COLLEGE SHEWA fr
شہزاد پبلک سکول اینڈ کالج تحصيل شیواہ میں دوسری نمبر پر سب سے بڑا تعلیمی ادارہ ہـے، جس نے کابل خیل قوم کے چار بڑے شاخ قوم سیفلی ، سـے لیکر قوم ملک شاہی ، میامی ،پیپلی تک ہر گھر کو روشنی دی، اللّہ تعالٰی اس طرﺡ قائم و دائم رکھے.
واضح رہے جب محنت ہوگی تو محنت اپنا رنگ ضرور لائے گا۔ طلباء اور بچے پودوں کے مانند ہیں۔جب مالی ان کی آبیاری کریگا تو یہ پودے نشوءنما کرکے بڑھ جاینگے اور وقت مقررہ پر پھل دینگے۔ جس کا فائدہ مالی کو بھی ہوگا اور عوام کو بھی۔ لیکن جب آبیاری صحیح طریقے سے نہ کی جائے تو یہ پودے خود مرجھا جائنگے اور کھیت میں فضول قسم کے کانٹے دار بوٹیاں خود بخود پیدا ہونگی جو سب کے لئے تکلیف سبب بنے گی۔ بچے قوم کی سب سے بڑا سرمایہ ہے ان کو اچھی تربیت دیجئے ان کو شوق و محنت سے پڑھائیں ۔۔۔۔۔