Gohar Burki

Gohar Burki Life for others

04/07/2025

ڈرائیورنگ کرتے وقت مناسب فاصلہ ضرور رکھیں ۔۔🥰👍

03/07/2025

Rescue 🛟 1122 training


03/07/2025

Dasi Khalaq hm shata 🫣

03/07/2025

سڑے 1122 تہ پہ انتظار وو🤣🤣🤣

22/02/2024

ایک نعرہ لگانا چاہتا ہوں
قاضی کو سنانا چاہتا ہوں
قاد_یانیوں کو جلانا چاہتا ہوں
سب مل کر بولو تاجدار ختم نبوت زندہ باد

🥰👇🥰
18/02/2024

🥰👇🥰

...
12/02/2024

...

....
12/02/2024

....

....
12/02/2024

....

01/07/2023

قربانی رب کے لیے -- گوشت ضرورت مندوں کے لی
عید کے دوسرے دن ارمڑ ویلفیئرارگنائزیشن کی قربانی فی سبیل اللہ کی کچھ جھلکیاں۔۔۔ اللہ ان لوگوں کودنیا اور اخرت میں کامیابیاں عطاء فرمایئں جن لوگوں نے ہمارے تنطیم کے ساتھ مدد اور کام کی تھی ۔ االلہ ان کے اولاد نیک بنادے اللہ ان کو اچھی صحت دے بیماریوں سے بچائے آمین آمین ۔۔۔

کوئٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے...
26/04/2023

کوئٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔
ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا گلاس دیا گیاتھا۔
جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا زہریلے سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے۔
یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا؟؟؟
گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں رکھ دیا تھا۔
مُمکنہ طور پر سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو گا۔
بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا۔
لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور ف*ج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیئے۔
اپنے ف*ج کو ہمیشہ صاف رکھیں، کچن میں کوئی بھی کھانا کُھلا نہ چھوڑیں۔
*اس حادثے سے سبق لیں اور اس پیغام کو صِرف پڑھنے تک محدود نہ رکھیں، بلکہ اسے شئیر کرکہ انسانیت کی خدمت میں اپنا بھی چھوٹا سا حِصّہ ڈالیں

میرے طرف سے تمام مسلمانوں رشتہ داروں دوستوں پردیسی بھاٸیوں کو عیدالفطر کے خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
21/04/2023

میرے طرف سے تمام مسلمانوں رشتہ داروں دوستوں پردیسی بھاٸیوں کو عیدالفطر کے خوشیاں بہت بہت مبارک ہو

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gohar Burki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gohar Burki:

Share

Category