Basit Rahman

Basit Rahman یہ پیج میں خدمت کے لیے استعمال کر رہا ہوں

01/10/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم
حافظ ضیاء الدین اور استقبال کے لیے اساتذہ کرام اور ہزار لوگ موجود

30/09/2025

اگر سمندر کی مچھلیاں ہمارے گوشت بھی کھا لے تو ہم روکنے والے نہیں ہیں

30/09/2025

میرا فون ہیک کرنے کے بعد مکمل جام کر دیا گیا ہے۔ جیسے جیسے ہم غ ز ہ سے قریب ہو رہے ہیں، اسرائیل اپنے دہشتگردی کے حربے ایک کے بعد ایک آزما رہا ہے۔ لیکن ہم ہر صورت غ ز ہ جائیں گے ان شاءاللہ۔
میری قوم سے اپیل ہے کہ پارلیمنٹ کے باہر، چوکوں چوراہوں میں، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور بازاروں میں نکلیں اور حکمرانوں پر دباؤ ڈالیں کہ وہ صمود کو تحفظ دیں تاکہ یہ بحری مشن غ ز ہ کا محاصرہ توڑنے میں کامیاب ہو سکے۔

30/09/2025

دیر لوئر ہیڈکواٹر تیمرگرہ سٹی
میں کسی کو ظلم اور زیادتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ہم تیمرگرہ سٹی اڈا میں گزشتہ رات ایک معصوم بچے کے بے دردی سے قتل ہونے کے افسوسناک واقعہ پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کرتے ہیں اور اس بزدلانہ و ظالمانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

ہم حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ظلم اور بدمعاشی میں ملوث قاتل کو فوری طور پر گرفتار کرکے اس کے خلاف انسدادِ قتل کے تمام سخت دفعات اور جس مطالبے پر قتل ہوا ہے اس قانونی سیکشنز کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔

اگر اس واقعے میں انصاف فراہم نہ کیا گیا تو عوام بھرپور احتجاج ۔

28/09/2025

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
💔😢

28/09/2025

پاکستان اور انڈیا

26/09/2025
تلاش گمشدہ نام دعا بی بی عمر چار سال خادگزی کوزکلے سے کئی گم ہو چکی ہے اطلاع کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ قائم کریں شکری...
26/09/2025

تلاش گمشدہ
نام دعا بی بی عمر چار سال خادگزی کوزکلے سے کئی گم ہو چکی ہے اطلاع کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ قائم کریں شکریہ
03438995178
03177899581

24/09/2025

اوس مشرانوں دھمکیانی ورکوی👉۔۔۔۔۔۔۔۔۔👈

23/09/2025

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

23/09/2025

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

22/09/2025

ظلم کی انتہا
تیرا میں لوگوں کو شہید کر دیا

Address

Saudi Arab
Peshawar
23020

Telephone

+966571854706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basit Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Basit Rahman:

Share