YTRihan

YTRihan Gaming page just for fun and entertainment.

10/09/2026

ایپل کے نئے آئی فون ڈیو کا سعودیہ میں ابتدائی ریٹ 9,499 ریال ہے اب تو گردے بھی کام نہ آئیں گے 🤣

نیشنل این جی او کو خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہے ۔۔ خواہشمند پیرام...
25/07/2026

نیشنل این جی او کو خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہے ۔۔
خواہشمند پیرامیڈیکس 1 اگست 2026 تک درجہ ذیل لنک پر اپنی سی وی اور ڈپلومہ/ ڈگری بھیج دیں ۔۔۔
Link: https://bit.ly/44E2fzW

20/07/2026

‏کے پی کے سوئٹزرلینڈ ناران کاغان میں حالیہ بارشوں بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

゚

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ہندوستانی نوجوان کی جانب سے اپنی محبت کو پانے کے لیے نئی دہلی سے سویڈن تک 6,000 کلومیٹر کا فاص...
19/07/2026

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ہندوستانی نوجوان کی جانب سے اپنی محبت کو پانے کے لیے نئی دہلی سے سویڈن تک 6,000 کلومیٹر کا فاصلہ سائیکل پر طے کرنے کی خبریں تیزی سے گردش کر رہی ہیں، یہ واقعہ حال ہی کا نہیں بلکہ 1977 کا ایک تاریخی اور سچا واقعہ ہے جو کہ اب ایک نئی دستاویزی فلم کی وجہ سے دوبارہ سرخیوں میں ہے۔

یہ داستان اوڈیشہ سے تعلق رکھنے والے ایک غریب اسکیچ آرٹسٹ پردیومنا کمار (پی کے) مہانندیا اور سویڈش خاتون شارلٹ وان شیڈون کی ہے۔ 1975 میں شارلٹ دہلی سیر کے لیے آئیں جہاں ان کی ملاقات پی کے سے ہوئی، دونوں میں محبت ہوئی اور انہوں نے روایتی انداز میں شادی کر لی، جس کے بعد شارلٹ کو واپس سویڈن لوٹنا پڑا۔
جب شارلٹ سویڈن پہنچ گئیں تو پی کے نے ان کے پاس جانے کا فیصلہ کیا۔ فلائٹ کا ٹکٹ خریدنے کی استطاعت نہ ہونے کے باعث انہوں نے اپنا سب کچھ بیچ کر ایک پرانی سائیکل خریدی اور 22 جنوری 1977 کو دہلی سے سویڈن کے لیے اکیلے ہی روانہ ہو گئے۔
پی کے مہانندیا نے پاکستان، افغانستان، ایران اور ترکی سمیت 'ہپی ٹریل' (Hippie Trail) کے راستے 8 ممالک کا سفر کیا۔ وہ راستے میں لوگوں کے اسکیچ بنا کر اپنے کھانے اور سفر کا خرچ اٹھاتا رہا۔
تقریباً 4 ماہ اور 6 دن کی مسلسل جدوجہد کے بعد مئی 1977 میں وہ سویڈن پہنچنے میں کامیاب ہوگیا، جہاں وہ اپنی اہلیہ سے دوبارہ ملا۔

یہ کہانی اس وقت دوبارہ وائرل ہوئی ہے کیونکہ حال ہی میں اس لازوال محبت کی داستان پر مبنی ایک نئی بین الاقوامی دستاویزی فلم (Documentary) ریلیز ہوئی ہے، جس نے نئی نسل کو اس حیران کن واقعے سے روشناس کروایا ہے، یہ جوڑا آج بھی سویڈن میں اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہا ہے۔
Disclaimer: This content is based on publicly available historical reports and is shared for informational purposes only. Discover Pakistan

19/07/2026
INTERNSHIP PROGRAM 2026The Higher Education Regulatory Authority (HERA) invites applications from candidates who have co...
19/02/2026

INTERNSHIP PROGRAM 2026

The Higher Education Regulatory Authority (HERA) invites applications from candidates who have completed their degrees within the past three (03) years for a six (06) months Internship Program. The program aims to provide practical training opportunities to the educated youth of Khyber Pakhtunkhwa.

How to apply:
a) Application on a plain paper (covering letter) along CV and supporting academic documents shall be sent to the "Chairman, Higher Education Regulatory Authority, Office No. 46/A, Sector B-2, Phase 5, Hayatabad, Peshawar."

b) Or application along CV and supporting academic documents may also be submitted via email at [email protected] as soft copy.



لاہور: یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی کی جوئے کی پروموشن کے کیس میں پیشی
05/01/2026

لاہور: یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی کی جوئے کی پروموشن کے کیس میں پیشی

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YTRihan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YTRihan:

Shortcuts

Share