Al kausar time

Al kausar time 00923468999888

17/10/2025

بٹ خیلہ پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ریسکیو 1122 ملاکنڈ / افسوسناک روڈ ٹریفک حادثہتاریخ: 16 اکتوبر 2025ملاکنڈ: سوات موٹروے کے ٹنل نمبر 3 کے قریب ایک افسوسناک...
16/10/2025

ریسکیو 1122 ملاکنڈ / افسوسناک روڈ ٹریفک حادثہ

تاریخ: 16 اکتوبر 2025

ملاکنڈ: سوات موٹروے کے ٹنل نمبر 3 کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں میں مرد، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی میڈیکل ریسپانس ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ فوری طور پر جائے حادثہ پر روانہ ہوئی۔ جائے وقوعہ پر موٹروے پولیس اور عملہ بھی موجود تھا، جنہوں نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

مشترکہ کارروائی کے دوران موٹروے پولیس اور عملے نے بعض زخمیوں اور لاشوں کو اپنی گاڑیوں کے ذریعے ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ منتقل کیا، جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے باقی متاثرہ افراد کو بھی ڈی ایچ کیو اسپتال بٹخیلہ منتقل کیا۔

ہسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے 15 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی، جبکہ 8 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔ ان میں سے چار شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث سوات ریفر کر دیا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق تمام متاثرہ افراد کا تعلق ضلع سوات کی تحصیل بحرین، علاقے گبرال سے تھا۔ یہ ایک خانہ بدوش خاندان تھا جو مختلف علاقوں میں موسمی طور پر نقل مکانی کرتا رہتا تھا۔

حادثے کی نوعیت انتہائی سنگین تھی، تاہم ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کے باعث مزید جانی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔

ترجمان ریسکیو 1122 ملاکنڈ

30/09/2025

اللہ دا پارہ پہ خپلوں مشرانو نظریاتی

28/09/2025

بھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ 2025 جیت لیا۔

بھارت نے 147 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔

تلک ورما نے سب سے زیادہ 49 رنز بنائے جبکہ شیوم دوبے 33 اور سنجو سیمسن 24 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف کی 2، شاہین آفریدی اور ابرار نے 1-1 وکٹ حاصل کی۔

بھارت نے ریکارڈ 9 ویں بار ایشیا کپ کی ٹرافی اٹھائی ہے۔

28/09/2025

پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں ناکامی اور ناقص کارکردگی کی وجہ بتائے

26/09/2025

ملاکنڈ۔
بٹ خیلہ کے علاقے پیرانو چوک میں ایک ٹرک الٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ٹرک ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو ریسکیو کرکے ضلعی ہسپتال بٹ خیلہ منتقل کیا۔

بڑی کاروائی_____!!!اسسٹنٹ کمشنر ریاض محسود کی نگرانی میں جالاوانان بٹ خیلہ  میں مردار بھیڑ خریدنے والا قصائی اور فروخت ک...
22/09/2025

بڑی کاروائی_____!!!
اسسٹنٹ کمشنر ریاض محسود کی نگرانی میں جالاوانان بٹ خیلہ میں مردار بھیڑ خریدنے والا قصائی اور فروخت کرنےوالے سوداگر کو فوڈ انسپکٹر فیاض خان اور لائیوسٹاک اہلکاروں نے گرفتار کرکے حوالات بھیج دیئے. جبکہ قصائی کی دکان کو سیل کردیا گیا۔ایف آئی آر درج گوشت ضبط۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہان کہ ان کو سخت سے سخت سزا دیا جائے گا۔تینوں ملزمان حوات میں بند___!!

تازہ ترین  خبر   سینئیر صوبیدار نیک رحمان ملاکنڈ لیویز کے قائم مقام صوبیدار میجر تعینات ۔۔۔ نوٹیفیکشن جاری۔۔۔کچھ دن بعد ...
22/09/2025

تازہ ترین خبر سینئیر صوبیدار نیک رحمان ملاکنڈ لیویز کے قائم مقام صوبیدار میجر تعینات ۔۔۔
نوٹیفیکشن جاری۔۔۔
کچھ دن بعد مستقل تعیناتی ہوجائیگی ۔
زرائع
اپنے طرف سے اور اپنے تمام دوستوں کیطرف سے مبارک باد پیش کرتا ہوں

22/09/2025

منشیات کے خلاف ملاکنڈ کے عوام سراپا احتجاج
ضلع ملاکنڈ کو منشیات کے ناسور کو ختم کرو۔۔۔ تمام سماجی ورکرز سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کارکنان عوام کا ایک مطالبہ

16/09/2025

جامع مسجد رحمة للعامين وجامعه أم القرى اسلامك ايجوكيشن سنٹر ملاکنڈ بٹخیلہ

13/09/2025

سورہ کوثر کی برکات

Address

Peshawar

Telephone

+923468999888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al kausar time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share