🔹 6 کروڑ روپے کی لاگت سے سسل گلی اوگی روڈ
🔹 2 کروڑ 61 لاکھ روپے سے اوگی شیرگڑھ روڈ کی مرمت کا کا ایم پی اے اکرام غازی کے بھائی راشد بابر کی نگرانی میں شروع
عوامی حلقوں نے اکرام غازی کو خراج تحسین جس سے علاقے میں آمد و رفت کی سہولیات بہتر ہوں گی۔
10/07/2025
باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی مرکزی رہنماء مولانا خان زیب ساتھی سمیت جان بحق
08/07/2025
کیڈٹ محمد فاروق ڈی ایس پی سٹی مانسہرہ تعینات
نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
08/07/2025
گزشتہ رات سیری اربوڑہ بجلی سپلائی معطلی احتجاج
کے سلسلے میں چیرمین ویلج کونسل اربوڑہ شاہد سلیمان ۔سابقہ امیدوار pk39 عارف قلندر ایڈوکیٹ کی ایکسین وابڈہ عبدالشکور سے مانسہرہ آفس میں ملاقات ۔
ایکسین عبدالشکورکی جانب سے آئندہ اوگی میں بجلی مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کروانے کی یقین دہانی
29/06/2025
اوگی :- مانسہرہ روڈ پر حادثہ، ملکانہ والے سجاد کی نواسی اور حسن کی کمسن بچی جاں بحق۔ ڈالا سوزوکی گاڑی مبینہ طور پر بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔
29/06/2025
تلاش گمشدگی
27/06/2025
اطلاع عام براۓ بچہ گمشدگی
26/06/2025
محرم الحرام کا چاند 🌙 مبارک ہو...
تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال 1447 ہجری مبارک ہو...
یااللّٰه پاک یہ اسلامی سال ہمارے لئے باعث خیر و برکت اور امن و سلامتی والا بنا آمین...
1446 ہجری الوداع
1447 ہجری خوش آمدید
24/06/2025
افسوس ناک خبر کٹھائی کے
مرحوم منظور شاہ صاحب کے صاحبزادے عبدالواحد شاہ کرنٹ لگنے سے وفات پاگئے ہیں
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔
Be the first to know and let us send you an email when AGROR NATIONAL TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.