Adnan Khan

Adnan Khan This Page created for educational videos

05/12/2023
18/08/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام مبارک لیکھو🙏🙏🙏❤❤❤

17/08/2023

مدد کرنے والا اولاد دینے والا شفاءدینے والا رزق دینے والا زندگی اور موت دینے والا مشکل کشا حاجت روا صرف ایک اللّه ہے☝❤❤ BBC NewsBBC Burmese UNOUFCUFCUFCUFC@

16/08/2023

The sun will come out tomorrow, like every other day, even if there ARE clouds. Learn to see the beauty of the clouds.
_Adnan Khan ❤❤

16/08/2023

‏ایک رات ایسی بھی آئے گی جسمیں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہوگا انشاءاللہ❤🤲❤❤🙏🙏BBC NewsBBC Burmese@

18/04/2023

*ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات*


*1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

*2 غصے کو قابو میں رکھو*
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

*3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،*
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

*4 تکبر نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

*5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 22

*6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

*9 والدین کی خدمت کیا کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*‏10 والدین سے اف تک نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 58

*12 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

*13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

*14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

*15 سود نہ کھاؤ،*
سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278

*16 رشوت نہ لو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42

*17 وعدہ نہ توڑو،*
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20

*‏18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42

*20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،*
سورۃ ص، آیت نمبر 26

*21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 8

*23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 7

*24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 2

*‏25 یتیموں کی حفاظت کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 127

*26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 6

*27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10

*28 بدگمانی سے بچو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*29 غیبت نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*30 جاسوسی نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*31 خیرات کیا کرو،*
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271

True
14/04/2023

True

02/02/2023

‏تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی
کہ اس کی ماں مر گئی ہے

اس نے پیغام دیا کہ قبر کشائی کروائیں
میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں
پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی اس نے پھر پیغام دیا
غسل اور کفن کا انتظام کریں میں پہنچتا ہوں
خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے کہنے لگا
جنازہ ‏اٹھائیں میں پہنچنے لگا ہوں
پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے
کہنے لگا مولوی کو کہیں شروع کرے میں بس آیا پہنچا
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے اور تدفین کر دی گئی ہے
بولا چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،
احباب،،!
پاکستان وہ مرنے والی ماں ہے😭 اور ‏جبکہ اسٹیبلیشمنٹ ، عدلیہ اور سیاستدان اور بیورو کریسی سب اس ماں کی جواری اولاد ہیں😡😡
جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!!

26/11/2022

Are You know

Address

Number 2
Peshawar

Telephone

+923230544385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan Khan:

Share