Turkish series

Turkish series "Welcome to [Turkish Series official]! Stay updated with the latest episodes, insights, and discussions about Kuruluş Osman.

Join us to explore the epic journey of Osman Bey!"

31/07/2025

My favorite person is Hazrat Muhammad (S.A.W)

31/07/2025

Kurlus Osman Bay 💥💥👈

20/07/2025

Kurlus Osman 💥💥

مجھے ایسا کیوں لگتا ہے حلیمہ نے اسے مار کر بالا کی جگہ تبدیل کی ہو گی کیونکہ بیگم نے اسے کہا تھا جب تک کنفرم نہ ہو کہ با...
14/02/2025

مجھے ایسا کیوں لگتا ہے حلیمہ نے اسے مار کر بالا کی جگہ تبدیل کی ہو گی
کیونکہ بیگم نے اسے کہا تھا جب تک کنفرم نہ ہو کہ بالا مرگئی ہے تو یہاں رہنا اور ہو سکتا ہے اس سے حلیمہ نے کچھ فائیدہ اٹھایا ہو گا.

اگلی آنے والی قسط تو ہماری سوچ سے بھی زیادہ دکھی ہونے جارہی ہے 💔🥲بالا خاتون کی موت کا سن کر ہر طرف قہرام مچ جائے گا💔کس ک...
14/02/2025

اگلی آنے والی قسط تو ہماری سوچ سے بھی زیادہ دکھی ہونے جارہی ہے 💔🥲بالا خاتون کی موت کا سن کر ہر طرف قہرام مچ جائے گا💔کس کس کو آنے والی قسط کا شدت سے انتظار ہے ؟🥰


عثمان کے دشمنوں کی آنکھوں میں موت کا خوف!😱🔥⚔️عثمان واپس آ گیا ہے، اور بدلہ لینے والا ہے!😱🏹‏Ulugan، صوفیہ، اور Ilbay نے ا...
06/02/2025

عثمان کے دشمنوں کی آنکھوں میں موت کا خوف!😱🔥⚔️

عثمان واپس آ گیا ہے، اور بدلہ لینے والا ہے!😱🏹

‏Ulugan، صوفیہ، اور Ilbay نے اس لمحے کا مشاہدہ کیا جب عثمان نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔🙄🔥

اب اسے کوئی نہیں روک سکتا! 🔥⚔️💪
قسط نمبر 179 صبح سب سے پہلے ہمارے پیج پر اور گروپ

پیچاروں کی جوڑی کو پاکستانیوں کی نظر لگ گئی 😂😁اگلی قسط میں سنگورتکین کے نقلی پوتے ایلبائے صاحب اور ان کی ہونے والی بیوی ...
04/02/2025

پیچاروں کی جوڑی کو پاکستانیوں کی نظر لگ گئی 😂😁
اگلی قسط میں سنگورتکین کے نقلی پوتے ایلبائے صاحب اور ان کی ہونے والی بیوی 😂😂😁


یہ تھپڑ جس نے بھی کھایا ہے بیڑا غرق ہوا ہے اسکا 🔥😂
01/02/2025

یہ تھپڑ جس نے بھی کھایا ہے بیڑا غرق ہوا ہے اسکا 🔥😂

اگر ایلباۓ سچ میں سنگور تیکن کا پوتا ہوتا تو سب سے پہلی بات تو یہ کہ وہ عثمان بیم کے ساتھ کبھی بھی غداری نہیں کرتا اور ...
30/01/2025

اگر ایلباۓ سچ میں سنگور تیکن کا پوتا ہوتا تو سب سے پہلی بات تو یہ کہ وہ عثمان بیم کے ساتھ کبھی بھی غداری نہیں کرتا اور اگر وہ لالچی بھی ہوتا عثمان بیم کے تخت پر بیٹھ کر خود کائی قبیلے پر حکومت بھی کرنا چاہتا تو وہ کسی اور طریقے سے کرتا۔ اِس طرح سے منگولوں کا نوکر بن کر بے گناہ معصوم لوگوں کی جان لیکر کبھی بھی نہیں۔ شکر ہے بوذداگ چچا نے سنگور تیکن کے پوتے کے بارے میں کچھ غلط نہیں دِکھایا ہمیں ☺️❤

Kurulus Osman Episode 178 Urdu



30/01/2025

Kurulus Osman Season 6 Episode 178 in Urdu Subtitles Full HD 🔥 ⚔️

مہمت بوزداغ کا پاکستانی شائقین کیلئے پیغام! میری لکھی گئی کہانی خود میری سمجھ میں نہیں آرہی ، آپ کی سمجھ میں کیا خاک آئے...
20/12/2024

مہمت بوزداغ کا پاکستانی شائقین کیلئے پیغام! میری لکھی گئی کہانی خود میری سمجھ میں نہیں آرہی ، آپ کی سمجھ میں کیا خاک آئے گی 😂😂 لہذا اسے زیادہ سنجیدہ نہ لیں 😁🤣

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkish series posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share