Daily News

Daily News Journalist

خال ملک اباد کے مقام پر تین بچے دریائے پنجکوڑہ میں ڈوب گئے دو کو ریسکیو اہلکاروں نے زندہ بچالیا ہے جبکہ ایک بچہ تاحال لا...
21/08/2025

خال ملک اباد کے مقام پر تین بچے دریائے پنجکوڑہ میں ڈوب گئے دو کو ریسکیو اہلکاروں نے زندہ بچالیا ہے جبکہ ایک بچہ تاحال لاپتہ ہے

یہ پوسٹ ابھی نظر سے گزری، اس میں کتنی سچائی ہے؟ اور اگر ایسا ہو جائے تو کیا عمران خان جیل سے رہا ہو جائیں گے...؟
21/08/2025

یہ پوسٹ ابھی نظر سے گزری، اس میں کتنی سچائی ہے؟ اور اگر ایسا ہو جائے تو کیا عمران خان جیل سے رہا ہو جائیں گے...؟

21/08/2025

بریکنگ نیوز
بانی پی ٹی آئی ‏عمران خان کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے نو مئی سے متعلق 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ہے

لوئر دیر: تیمرگرہ زوال بابا کے مقام پر فیلڈر گاڑی حادثے کا شکار ہو کر دریائے پنچکوڑہ کے کنارے جا گری۔حادثے میں 6 افراد ش...
20/08/2025

لوئر دیر: تیمرگرہ زوال بابا کے مقام پر فیلڈر گاڑی حادثے کا شکار ہو کر دریائے پنچکوڑہ کے کنارے جا گری۔
حادثے میں 6 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا۔
گاڑی شرینگل سے تیمرگرہ جا رہی تھی۔
ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر....!

19/08/2025

سرکاری نوٹیفیکیشن اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے باوجود تیمرگرہ میں درجنوں پرائیوٹ کالجز بدستور کھلے ہیں۔انتظامیہ نوٹس لے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اعلاناپنی ایک ماہ کی تنخواہ اور صوبائی وزراء کی 15 دنوں کی تنخواہیں سیلاب زدگ...
18/08/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اعلان
اپنی ایک ماہ کی تنخواہ اور صوبائی وزراء کی 15 دنوں کی تنخواہیں سیلاب زدگان کے لیے عطیہ کی جائیں گی۔
دکھ کی اس گھڑی میں ہم عوام کے ساتھ ہیں،علی امین گنڈاپور

18/08/2025

خیبر پختونخوا میں کلاؤڈ برسٹ اور حالیہ مون سون سیزن میں اب تک 670 افراد جاں بحق اور ایک ہزار کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں، 80 سے نوے افراد لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ چیئرمین(این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر

18/08/2025

صوابی:گدون کے علاقہ بادہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں ..!

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہر طرف تباہی، کئ گھر ڈوب گئے، متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے...!
18/08/2025

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہر طرف تباہی، کئ گھر ڈوب گئے، متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے...!

18/08/2025

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہر طرف تباہی، کئ گھر ڈوب گئے، متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے

18/08/2025

゚viralシfypシ゚

17/08/2025

#سپین خان
゚viralシfypシ゚

Address

Peshawar

Telephone

+923489833032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily News:

Share