Malik Said Nawab Khan 804

Malik Said Nawab Khan 804 *ایَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ*
مرشــــــــــــــــد عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان

14/02/2025

عمران خان کو رہا کرو اور معافی مانگ لو
بندہ پاکستان انے سے پہلے وارننگ دے رہاہے

13/12/2024

شام کے سابق صدر ‏بشار الاسد کے بھائی ماہر الاسد کے محل اور اس میں موجود سرنگوں کے اندرونی مناظر ۔ صد افسوس کے اتنی ساری حفاظتی انتظامات ان کے کسی کام نہ آسکے اور ملک سے آخر کار بھاگ گیۓ ۔یہ سبق نواز شریف خاندان ذرداری خاندان اور پاکستان کے اندر طاقت کے نشے میں دھت فرغون اور ججوں کو حاصل کرلینا چاہئیے ورنہ بہت دیر ہو جاۓ گی۔قسم سے جب برا وقت آتا ہے تو انسان سے سب سے پہلے غلط فیصلے ہوتے ہیں اور ایسے غلط فیصلے حکمرانوں کو نشان عبرت بنا دیتے ہیں۔ظلم کا نظام آخرکار مٹ جاتا ہے آللہ الحق ھے

25/11/2024
08/11/2024

رہاہونے والے کارکنوں سے علی امین خان وزیراعلی ہاوس میں خطاب کررہےہیں

21/10/2024

‏مبارک زیب نے پورے باجوڑ کا سر شرم سے جھکا دیا ہے ! شیرافضل مروت

20/10/2024

Tariq Khan Mohmand سنگا چل دی مبارک زیب خو دی دڑی کیخودہ

20/10/2024

‏خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی الیکشن
پاکستان تحریک انصاف نے ضلع کرک میں میدان مار لیا
ویلیج کونسل گنڈیری خٹک
نیبرہوڈ کونسل ونکی سراج خیل
ویلیج کونسل سرکی لواغر

20/10/2024

‏مولانا صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اُنہوں نے خطرناک بل سے ہمیں بچایا، ایک ایسا بل آئے جس سے شاید آئین ٹوٹے نہ نقصان پہنچے گا، سینیٹر علی ظفر۔۔۔!!!

19/10/2024

‏خان صاحب نے قوم کو مخاطب کر کے کہا کہ میں اپنی قوم پر سمجھوتہ نہیں کروں گا اور ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا!" صاحبزادہ حامد رضا

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Said Nawab Khan 804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share