15/04/2025
اعلان فوتگی و نمازِ جنازہ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
مفتی شاہ سعود اور مسعودصاحب کا والد محترم ماصل خان بابا رضائے الٰہی سے وفات پا چکا ہیں مرحوم کا نمازِ جنازہ کل بروز بدھ11:00 بجے شیرآباد جنازہ گاہ میں ادا کیا جاے گا۔مرحوم (حاجی نسیم، منظور الٰہی۔اعظیم خان اور احسان اللہ )کا چچا تھا۔
تمام حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔