The Natural Aura

Call Website

The Natural Aura Peace and harmony make the society and nation a better place to live.

24/04/2026

🍂خومار غنى🍾: جو لوگ تنہائی میں خود کو سنوار لیتے ہیں، وہی بھیڑ میں سب سے الگ نظر آتے ہیں۔ آزمائشیں انسان کو توڑتی نہیں، بلکہ اصل چہرہ دکھاتی ہیں۔ 🌿❤

24/04/2026

چہرے بد صورت نہیں ہوتے،دیکھنے والی آنکھ خوبصورت یا بد صورت ہوتی ہے،جو سامنے والے منظر کو اپنی ظرف کے مطابق رنگ دیتی ہے۔۔

17/04/2026

village Aura: سکون کبھی مفت نہیں ملتا، یہ ہمیشہ ایک انتخاب ہوتا ہے جس کے لیے انسان کو بہت کچھ قربان کرنا پڑتا ہے۔ عام طور پر اس سکون کی قیمت یہ ہوتی ہے بہت سے بحثوں اور وضاحتوں سے دستبردار ہو جانا۔ ان لوگوں سے دور ہو جانا جو آپ کی ذہنی صحت کے لیے زہر تھے۔ اپنی غلطی تسلیم کرنا یا دوسروں کو ان کے حال پر چھوڑ دینا۔ ہجوم سے کٹ کر خود کے ساتھ وقت گزارنا۔ جس نے یہ قیمت چکائی ہو، وہی اس سکون کی اصل قدر جانتا ہے

17/04/2026

انسان یوں جیتا ہے جیسے کبھی مرنا ہی نہیں

16/04/2026

مجھے لگتا ہے کسی بھی انسان کی داستان سن لینا ایک کتاب پڑھنے سے زیادہ اچھا ہے آپ کسی کے دکھ کو دیکھ نہیں سکتے لیکن اس کے دکھ سن کر آپ اس کے درد کو ضرور کم کر سکتے ہیں

06/04/2026

میں جیسا نظر آتا ہوں، اندر سے بھی ویسا ہی ہوں۔
میرے اندر کوئی دکھاوا نہیں ہے۔
ہنسی مذاق اور شرارت مجھ میں بھی ہے،
لیکن میری فطرت میں سنجیدگی زیادہ ہے۔
میں باتیں بھی بہت کرتا ہوں
مگر صرف ان لوگوں سے جو دل سے بات کرنا پسند کرتے ہیں۔
مذاق بھی کرتا ہوں، لیکن اتنا ہی جتنا
میں خود برداشت کر سکوں۔
میرے دل میں کبھی کبھی ایک گہری سی اداسی ہوتی ہے،
مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں ناشکرا ہوں۔
میرا لہجہ ہمیشہ نرم رہتا ہے۔
جو محبت سے پیش آئے میں دل سے اس کی قدر کرتا ہوں۔
کسی سے شکایت نہیں کرتا
اور اگر دل دکھ جائے تو
میں ہی سب کچھ بھلا دیتا ہوں۔

06/04/2026

یہ دنیا عجیب جگہ ہے
یہاں لوگ تمہیں تب تک سراہتے ہیں
جب تک تم ان کے مطلب کے ہو۔
جیسے ہی تم بدلتے ہو ان کی نظر بھی بدل جاتی ہے۔
اس لیے خود کو دنیا کے حساب سے نہیں اپنے اصولوں کے حساب سے جینا سیکھو

06/04/2026

Address

The City Of Flower �
Peshawar
250000

Telephone

+923439753509

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Natural Aura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category