Para Tribune

Para Tribune Media/News Comapny

پاکستان میں گالی بھی مولوی کیلئے اور گولی بھی مولوی کیلئے انا للہ وانا الیہ راجعون شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدادریس صاحب...
05/05/2026

پاکستان میں گالی بھی مولوی کیلئے اور گولی بھی مولوی کیلئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدادریس صاحب شہید😭💔

تحصیل چیئرمین سنٹرل کرم احسان اللہ احسان کی حالیہ تقریب بظاہر تو نوجوانوں اور خواتین کی فلاح کا دعویٰ کرتی ہے، مگر حقیقت...
30/04/2026

تحصیل چیئرمین سنٹرل کرم احسان اللہ احسان کی حالیہ تقریب بظاہر تو نوجوانوں اور خواتین کی فلاح کا دعویٰ کرتی ہے، مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ لیپ ٹاپ اور سلائی مشینوں کی تقسیم میں میرٹ کا قتل کیا گیا اور کھلے عام اقربا پروری (سفارش اور رشتہ داری) کو ترجیح دی گئی۔
اصل حقدار، غریب اور قابل طلبہ کو نظر انداز کر کے یہ سہولیات اپنے رشتہ داروں، بڑے خاندانوں اور پارٹی کارکنوں میں بانٹی گئیں۔ یہ عمل نہ صرف ناانصافی ہے بلکہ نوجوانوں کے اعتماد کا قتل بھی ہے۔
اگر یہی طریقہ کار رہا تو ایسے منصوبے عوامی خدمت نہیں بلکہ ذاتی مفاد کا ذریعہ بن کر رہ جائیں گے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس تقسیم کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور آئندہ صرف میرٹ پر فیصلے کیے جائیں، تاکہ واقعی مستحق افراد کو ان کا حق مل سکے۔

Deputy Commissioner Kurram Muhammad Riaz Shaheen MPA -Pk-95 Assistant Commissioner Central Kurram-Official Dr Ihsan Ullah Ihsan-Mayor Ck

Today best photo🥀🏡🌹پاڑہ چمکنی انگوری۔🕊              Para Tribune
22/04/2026

Today best photo🥀🏡🌹
پاڑہ چمکنی انگوری۔🕊
Para Tribune

19/04/2026

پاڑہ چمکنی سید علی میلہ، مخڑانی کی تقریباً ایک لاکھ آبادی آج 2026 میں بھی ایک بنیادی سہولت یعنی پل سے محروم ہے۔ یہ پل صرف ایک تعمیراتی ضرورت نہیں بلکہ عوام کی روزمرہ زندگی، آمد و رفت اور سہولت کا اہم ذریعہ ہے، مگر بدقسمتی سے ابھی تک اس پر عملی کام شروع نہیں ہو سکا۔
علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار ہیں، خاص طور پر بارشوں اور ایمرجنسی حالات میں سفر مزید دشوار ہو جاتا ہے۔ یہ صورتحال توجہ طلب ہے اور عوامی ضرورت کو فوری بنیادوں پر پورا کرنا ناگزیر ہے۔
ہم ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس اہم منصوبے پر فوری عمل درآمد کیا جائے اور عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کیا جائے۔
ترقی صرف وعدوں سے نہیں، عملی اقدامات سے ممکن ہے۔
Deputy Commissioner Kurram Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Assistant Commissioner Central Kurram-Official MNA Engineer Hameed Hussain Turi Official Muhammad Riaz Shaheen MPA -Pk-95

Address

Peshawar
26290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Para Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share