05/09/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ !
انتہائی افسوناک خبر ملا لطفی کا کردار ادا کرنے والا اداکار وفات پاگیا ہے ـــ!!!😢💔
دو دن سے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی تھی رابطہ نا ہونے کی صورت میں گھر جاکر دیکھا تو مردہ حالت میں پائے گئے ـ😢