Haqiqat TV حقیقت ٹی وی

Haqiqat TV حقیقت ٹی وی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haqiqat TV حقیقت ٹی وی, TV Channel, Peshawar city, Peshawar.

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حقیقت ٹی وی چینل اور پیج گورنمنٹ سے باقاعدہ رجسڑڈ ہیں ھر قسم پروگرام ایڈورٹائزنگ اشتہارات سکول ہسپتال ھر قسم پبلک سٹی کے لیے رابطہ کرے شکریہ

19/09/2025

رابطہ نمبر-9307688-،،0332
ڈینٹل سکوائر
فیملی ڈینٹل کلینک
خوشخبری،،،خوشخبری
اب آپ کے شہر میں جدید ترین مشینری،ڈیجیٹل ایکسرے مشین
اور دیگر سہولیات سے آراستہ ڈینٹل کلینک
جدید آٹو کلیو کے ذریعے آلات کو جراثیم سے پاک (سٹرلائز) کیا جاتا ہے۔
دانتوں کی آر سی ٹی جدید اینڈو موٹر کے ذریعے کی جاتی ہے
دانتوں کے ہر مرض کا ماہر ڈاکٹر کی زیر نگرانی علاج
لیڈی ڈینٹل ڈاکٹر کی سہولت بھی موجود ہے
ڈاکٹر احمد آفریدی،،ڈینٹل سپیشلسٹ
بی ڈی ایس،،ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ،،ڈینٹل سرجن MMCجنرل ہسپتال پشاور

ڈاکٹر احمد بروز اتوار متھرا بازار میں اپنے کلینک میں موجودہوتے ہیں

لیڈی ڈاکٹر سحر احمد (ڈینٹل سپیشلسٹ)
بی ڈی ایس،ایف سی پی ایس کنسلٹنٹ،،ڈینٹل سرجن
کیٹگری ڈی ہسپتال گاڑہ تاجک (کوچیان ہسپتال)
اوقات کار کلینک
پیر منگل متھرا (شام)
-بدھ جمرات جمعہ تہکال کلینک (شام)
پتہ،آفس نمبر 8 لبرٹی مال تیسری منزل ،،بالمقابل ایئر پورٹ رن وے
تہکال بالا مین،،یونیورسٹی روڈ پشاور

07/09/2025

خوشخبری
*اب بواسیر کا علاج جدید لیزر کے صرف 10منٹ میں*
*اب نہ سرجری نہ کسی کٹ کا نشان نہ کسی خون کا بہاؤ*
*ماہر امراض برائے سرجری*
معدہ،جگر،پتا،آنٹ،گردہ،مثانہ،بواسیر،پراسٹیٹ،وریکوزوینز،اینڈ ہرنیاپتھری،چھاتی کینسر،سرجری کنگرین
پھیپھڑا،خوراک کی نالی،و معدہ و پسلیاں ،ڈایپرام ،پلورا،تھائیس
(جلد صحت یاب)

*اسسٹنٹ پروفیسر*
*ڈاکٹر میاں منور شاہ*
*جنرل لیپرو سکوپک سرجن اینڈ لیزر سرجن*
*ایم بی بی ایس (پشاور)ایف سی پی ایس (پاک)*
*ایف ایم اے ایس(جی ایل آر)سی ایچ پی ای(کے ایم یو)*
*ایسو سی ایٹ فیلو آف امریکہ کالج آف سرجن*

*خوشحال میڈیکل سینٹر سیکنڈ فلور کمرہ نمبر B-8ڈبگری گارڈن پشاور*
رابطہ نمبر،،،عباد خان اسسٹنٹ
0345-9400274
0300-9081770
゚videoviralシallシ2025 ゚

03/09/2025

قبضہ مافیا منشیات فروش اور دشمنیوں کا خاتمہ، امن ہر صورت بحال کریں گے سرو پولیس اسٹیشن ایس ایچ او کیڈٹ صادق شاہ

منشیات میں ملوث افراد اور قبضہ مافیہ یہ علاقہ چھوڑ دیں یا اپنا قبلہ درست کر لیں جرائم پیشہ افراد کے لیے میرے علاقے میں کوئی جگہ نہیں ۔
゚ ゚videoviralシallシ2025

30/08/2025

اپیل ۔۔۔اپیل،،،،اپیل
ہم گورنر خیبر پختونخوا
،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور
آئی جی پی،
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
اور دیگر اعلیٰ حکام
سے درخواست کرتے ہیں کہ یہاں
ضع زور منڈی کور خنجر آباد تحصیل متھرا ضلع پشاور ٹاپو دریائے کابل کے کنارے آباد
چار قوموں (قوم صالح کور)،(قوم جامبے کور)،(قوم مورچہ خیل)،(قوم کوڈو کورونہ)کی شاملات ہیں
(حاجی خان عالم) نے خریدی ہے اور اب ا اس کو ذاکر اور ریاض پر بیچ دی ہے اب وہ یہ زمین غریب لوگوں کو گھر بنانے کیلئے بیچ رہے ہیں
لیکن اشفاق اور عدنان نامی قبضہ گروپ ان کو بار بار تنگ کر رہا ہے اور ان سے بھتہ اور دیگر ناجائز مطالبات کر رہا ہے
اس قبضہ گروپ پر ہر تھانے میں مقدمات درج ہیں،ان کاکام ہی لوگوں کی جائیدائیں قبضہ کرنا اور ان سے پیسے بٹورنا ہے
اس سلسلے میں ڈی پی او چارسدہ
،ڈی ایس پی شبقدر اور ایس ایچ او تھانہ سرو کو درخواستیں بھی دی ہیں،امید ہے وہ ہمیں انصاف دلائیں گے
تاہم آپ صاحبان کے نوٹس میں بھی یہ بات لانا چاہتے ہیں کہ ہمیں ان قبضہ گروپ سے نجات دلائی جائے،ہمیں قانون اور انصاف پر مکمل اعتماددعا گو
زاکر خان
+92 345 7747474
موضع زور منڈی کور خنجر آباد تحصیل متھرا ضلع پشاور

26/08/2025

بجلی کی بچت اور گرمی سے راحت
Pure Volt.

تائیوان کی انٹر نیشنل کمپنی وولٹرانک کا بنایا ہوا
پیور وولٹ انورٹر ہر لحاظ سے معیاری اور قابل بھروسہ
ہمارے پاس 3.6 سے لے کر 11کلو واٹ تک انورٹر دستیاب

گرمی کو شکست دیں،،،،پیور وولٹ ایک بہترین انتخاب
آج ہی تشریف لائیں،،ہمار نام ہی ہماری پہچان ہے
عزیز الرحمان،،،چیف ایگزیکٹو آفیسر(پیور وولٹ)سولر انرجی پشاور
゚videoviralシallシ2025 ゚

21/08/2025

اسسٹنٹ عادل،رابطہ نمبر
0334-9085328
موٹاپا ایک خطرناک اور جان لیوا بیماری
بروقت علاج سے ہی اس سے بچا جا سکتا ہے
اب پاکستان اور خاص کر پشاور میں موٹاپے کے علاج کی سہولت موجودہے
جدید مشینری اور ادویات کے زریعے ،ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی موٹاپے کا علاج
چند ماہ میں اپنا وزن حیران کن حد تک کم کرائیں
دوران آپریشن اور آپریشن کے بعد کسی قسم کی کوئی تکلیف یا پریشانی نہیں
موٹا پے کا شکار افراد دیر نہ کریں،جلد تشریف لائیں
ڈاکٹر احسان اللہ
کنسلٹنٹ جنرل اینڈ ایڈوانس لیپرو سکوپک اینڈ بیریاٹرک سرجن
ایم بی بی ایس(کے ایم سی)
ایف سی پی ایس(جنرل سرجری)
ایف ایم اے ایس(لیپرو سکوپک سرجری)
سی ایچ پی ای(ہیلتھ پروفیشنل ایجوکیشن)
سی ایچ آر(سرٹیفائیڈ ہیلتھ ریسرچ)
ماہر امراض موٹاپا،شوگر،اور بلڈ پریشرکا علاج بزریعہ آپریشن
معدہ آنت ،گردہ،پتھری،ہرنیاں،بواسیر،اپینڈکس وغیرہ

چارسدہ روڈ بلمقابل عید گاہ نزد مفتی محمود فلائی اوور پشاور شہر

16/08/2025

چھ سال سے بڑی عمر کے بچوں کا اچانک پیشاب کا نکل جانا
بچوں کے گردوں یا مثانے میں پتھری
یہ سب قابل علاج امراض ہیں،بروقت علاج سے ہی ان سے چھٹکارہ ممکن ہے
بچوں کے کسی بھی مرض کا علاج مستند ڈاکٹر سے کرائیں
بچوں کو ان بیماریوں سے بچانے کیلئے علاج کے ساتھ ساتھ احتیاط کریں
شعور اور آگاہی اور فاسٹ فوڈز کے پرہیز سے بچوں کو ان بیماریوں سے بچایا جا سکتا ہے
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید غفار شاہ
کنسلٹنٹ پیڈیاٹرک یورالوجسٹ،،ایم بی بی ایس(یورالوجی)
سی ایچ پی ای(کے ایم یو) فیلو شپ ان پیڈ یاٹرک یورالوجی(چلڈرن ہسپتال لاہور)
ایڈوانس فیلو شپ ان پیڈ یاٹرک یورالوجی(آئی کے ڈی/کے ایم یو)

کلینک،،کمرہ نمبر 243،دوسری منزل پاک میڈیکل سینٹر،خیبر بازار پشاور
رابطہ نمبر -8988648--0313-
،0348-9754494

02/08/2025

پشاور سپیشل برکس کمپنی
اعلیٰ معیار،تعمیراتی کام میں پہچان
پرائیویٹ کے علاوہ سرکاری عمارات میں بھی استعمال
حکومت سے رجسٹرڈ شدہ،بہترین کوالٹی کی اینیٹیں
برکس کا ماڈل پی آر ون 2025عوام میں کافی مقبول
پشاور کے علاوہ ،کوہاٹ،مردان،چارسدہ،ڈیرہ اسلام آبادکو بھی ترسیل
آج ہی تشریف لائیں اور اپنی کنسٹرکشن کو بہتر سے بہتر بنائیں
منجانب،رحمان خان یوسفزئی (اورنر پشاور پیشل برکس کمپنی)
باغبانان بازار ٹیلہ بند روڈ پل نمبر 2 پشاور
0346رابطہ نمبر-9065950،

14/07/2025

03378688572
ZTفوڈزکی پراڈکٹس

خارش ،گنجے پن،بالچر،خشکی،اور بال کالے کرنے کیلئے ڈاکٹر زین شیمپو اور ہیئر آئل
ہائی بلڈ پریشر،خون کی کمی،شوگر اور جوڑوں کے درد کیلئے''ڈاکٹرزین گرینولہ''
اس کے علاوہ بچوں کی صحت اور نشو نما کیلئے بہترین اور رجسٹرڈ پراڈکٹس
ہمارا نام ہی ہماری کامیابی ہے،عوام میں بے حد مقبول
ملک بھر کے میڈیکل سٹوز اور مالٹ پر دستیاب،ڈیلیوری کی سہولت موجود
ابھی اپنا آر ڈر بک کرائیں،یا بازار سے خریدیں،،اور تمام جلدی امراض سے نجات پائیں
آپ کا اعتماد ہماری حوصلہ افزائی ہو گی،،اپنی فیڈ بیک سے ضرور آگاہ کریں
منجانب،،زبیر خان درانی(زیڈ ٹی فوڈز)

Address

Peshawar City
Peshawar
25001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqiqat TV حقیقت ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haqiqat TV حقیقت ٹی وی:

Share

Category