Haji Jahangir Mola khel

Haji Jahangir Mola khel Tehsil charming tahreek

22/07/2025

آج کپتان سے فیملی ملاقات کا دن ہے ورکرز ضرور اڈیالہ پہنچیں۔۔۔See more

22/07/2025

اسلام آباد میں بلڈرز اور ڈائیور ان کی...See more

21/07/2025

چور پکڑنے کا آسان طریقہ بابا جی 🔥🔥🤪🤪🤪.....see more

21/07/2025

۔2000 چلان کاٹنے پر شہری نےاپنے ہی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی
موٹرسائيکل سارا 2000 کا ہے نھیں آور چالان....see more

21/07/2025

‏🚨🚨 بریکنگ نیوز
امیر مقام کے بیٹے کو 19ووٹ چاہیے جبکہ اپوزیشن کے 15 ممبران ہیں۔

چار ووٹ کے لیے کور کمانڈر نے احکامات جاری کیے اندرونی مافیہ کے دوڑے لگی ہے

21/07/2025

مراد سعید،فیصل جاوید اور نورالحق قادری کو سینیٹر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں⁦❤️⁩🔥🤍

21/07/2025

اسلام آباد انتظامیہ کی بے حسی اور جبر کا عالم یہ ہے کہ بلوچ مظاہرین، جو صرف اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے پُرامن احتجاج کے لیے آئے ہیں، انہیں نہ پریس کلب کی حدود میں داخل ہونے دیا جا رہا ہے، نہ ٹینٹ لگانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ اس کے برعکس، انہیں مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا رہا ہے، حالانکہ وہ شدید بارش اور خراب موسم میں بھی سڑک پر بیٹھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں۔‏

ملکی کی مجموعی صورتحال اور بڑھتی مہنگائی پر گفتگو ہمارا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہےایک بول نہیں سکتا دوسرا سن نہیں سکتا
21/07/2025

ملکی کی مجموعی صورتحال اور بڑھتی مہنگائی پر گفتگو
ہمارا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے

ایک بول نہیں سکتا دوسرا سن نہیں سکتا

21/07/2025

ریٹائرڈ لوگوں کو محکمے بانٹنا اور
ٹاپر طلباء کے لیے رکشے اور لوڈر
سر اپکا ہی ویژن ہے
😆😄

20/07/2025

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے
امیدواروں کی رات گئے پریس کانفرنس، روتے ہوئے اعلان کیا
خیبرپختونخوا حکومت نے اپوزیشن سے اتحاد کر لیا تھا، اب بلامقابلہ انتخاب میں 6 سینیٹرز پی ٹی آئی جبکہ 5 سینیٹر اپوزیشن پارٹیوں کو ملیں گے

20/07/2025

بھادر ماں کی بھادر بیٹی۔۔ماہ رنگ بلوچ نے آج جج کو لاجواب کرکے۔۔۔۔۔۔see more

20/07/2025

لاہور زمان پارک کی سڑکوں پر پی ٹی آئی کارکنوں کا راج زمان پارک کی رونقیںsee more

Address

Rawalpindi

Telephone

+923000312520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Jahangir Mola khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share