Paknews.com

Paknews.com پاک نیوز ڈاٹ کام حق اور سچ کی آواز

26/07/2025

د خوازہ خیلی چالیار مدرسے قاری خو زانلہ پورہ غٹہ سٹہ اوختہ خا،، تفصیل پہ کمینٹ کی ۔۔۔

26/07/2025

بارہ سال وفا، عزت، اور خاندانی ماحول!
ایچ بی گروپ میں ہم ملازم نہیں، ایک خاندان ہیں۔
یہاں کام صرف روزگار نہیں، بلکہ عزت، اپنائیت اور خلوص کا نام ہے۔
ملک عبدالحمید خان کا حسنِ سلوک، اخلاص اور قیادت کا انداز دلوں کو جیت لیتا ہے۔
ہر کاروباری شخصیت کو چاہیے کہ وہ اپنے ٹیم کو اسی طرح قدر، عزت اور تحفظ دے جیسے ایچ بی گروپ دیتا ہے۔
سی ای او ملک عبدالحمید خان
03139412000

سوات خوازہ خیلہ ۔ چالیار مدرسہ واقعہ میں نامزد 11 ملزمان عدالت میں پیشی کے بعد جیل منتقل ۔۔۔۔
26/07/2025

سوات خوازہ خیلہ ۔ چالیار مدرسہ واقعہ میں نامزد 11 ملزمان عدالت میں پیشی کے بعد جیل منتقل ۔۔۔۔

26/07/2025
غم کی خبرحبیب الرحمان کی اہلیہ، شیر عالم ، بخت نواب  کی والدہ اور عجب خان کی چاچی کا انتقال ہو گیا ہے۔جنازہ اج صبح 10 بج...
26/07/2025

غم کی خبر
حبیب الرحمان کی اہلیہ، شیر عالم ، بخت نواب کی والدہ اور عجب خان کی چاچی کا انتقال ہو گیا ہے۔
جنازہ اج صبح 10 بجے وادی شور ناوونہ میں ادا کیا جائے گا۔ ۔۔۔

سوات خوازہ خیلہ تحصیل مسجد میں احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے گرینڈ جرگہ جاری۔۔۔ ایم پی اے علی شاہ خان اور غیرت خان سمیت دیگ...
25/07/2025

سوات خوازہ خیلہ تحصیل مسجد میں احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے گرینڈ جرگہ جاری۔۔۔ ایم پی اے علی شاہ خان اور غیرت خان سمیت دیگر مشران کی شرکت۔۔. مشاورت جاری۔۔۔

ایکشن کمیٹی مٹہ بازار کے چیئرمین ملک عبدالحمید خان، جنرل سیکرٹری عظمت علی خان، نائب صدر ملک زاہد عباس خان، اور ملک نجیب ...
24/07/2025

ایکشن کمیٹی مٹہ بازار کے چیئرمین ملک عبدالحمید خان، جنرل سیکرٹری عظمت علی خان، نائب صدر ملک زاہد عباس خان، اور ملک نجیب خان نے ویلج کونسل درشخیلہ کے چیئرمین سید شاکر علی خان کے والد محترم کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
وفد نے مرحوم کے بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

والی سوات کی پوتھی ذیب النساء ارشد جیلانی کی اہم اپیل  والی سوات بنگلہ قبضہ کی سازش ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گےسوات () ...
24/07/2025

والی سوات کی پوتھی ذیب النساء ارشد جیلانی کی اہم اپیل والی سوات بنگلہ قبضہ کی سازش ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے

سوات () والی سوات کی پوتھی اور سوات کی معروف سماجی شخصیت محترمہ ذیب النساء ارشد جیلانی نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر فضل حکیم تاریخی والی سوات بنگلے پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو کہ سوات کے عوام کے ثقافتی ورثے پر حملہ ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی غیر موجودگی میں بنگلے کے کچھ حصے کو خرید لیا گیا ہے، اور اب پورے بنگلے پر قبضے کی سازش ہو رہی ہے۔ یہ عمارت صرف ان کی نہیں بلکہ سوات کی تاریخ، شناخت اور ورثے کی علامت ہے، جسے کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا۔

محترمہ ذیب النساء نے سوات کی سول سوسائٹی، وکلا برادری، صحافیوں، ڈاکٹرز، تاجر برادری، خواتین، نوجوانوں اور دیگر شعبوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 27 جولائی بروز اتوار، سہ پہر 3 بجے، والی سوات بنگلے میں ہونے والے اہم اجلاس میں بھرپور شرکت کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں اس قبضہ مافیا کو کامیاب نہیں ہونے دوں گی، یہ صرف ایک عمارت نہیں، سوات کے عوام کی شناخت ہے، ہمیں مل کر اسے بچانا ہوگا

جوس فیکٹری کیلئے آڑو کے ساتھ ساتھ ٹانگوں بٹنگ اور ناشپاتی کی ضرورت! اب آپ سوات سے ہر قسم آڑو، ٹانگوں،  بٹنگ اور ناشپاتی ...
24/07/2025

جوس فیکٹری کیلئے آڑو کے ساتھ ساتھ ٹانگوں بٹنگ اور ناشپاتی کی ضرورت! اب آپ سوات سے ہر قسم آڑو، ٹانگوں، بٹنگ اور ناشپاتی جوس فیکٹری کیلئے بھیج سکتے ہیں، بذریعہ: انصاف گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی سیجبن روڈ وینئ سوات ۔۔۔
رابطہ کیجئے: 03442059921
03458352160

سوات واقعہ میں پولیس کو مطلوب دو ملزمان اگر کسی نے بھی دیکھا یا ان کے بارے میں کسی بھی قسم کے کوئی معلومات ہو تو خوازہ خ...
23/07/2025

سوات واقعہ میں پولیس کو مطلوب دو ملزمان اگر کسی نے بھی دیکھا یا ان کے بارے میں کسی بھی قسم کے کوئی معلومات ہو تو خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن یا قریبی کسی بھی پولیس سٹیشن کے ساتھ رابطہ کریں شکریہ ۔خوازہ خیلہ پولیس

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paknews.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share