We Care-KPK

We Care-KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from We Care-KPK, Social Media Agency, Habib Abad near Khan CNG Station Charsadda Road Peshawar, Peshawar.

06/04/2023
01/04/2023

د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔

د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی

نگران وزیر / نئی مساجد / سنگ بنیاد نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیادمساجد کی ...
28/03/2023

نگران وزیر / نئی مساجد / سنگ بنیاد

نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیاد

مساجد کی تعمیر پر کل 49 ملین روپے لاگت آئے گی۔

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو جلد از جلد کام شروع کرنے اور مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

نگران وزیر محمد علی شاہ

نگران وزیر اطلاعات/ ملاقاتصوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ سے صوبے بھر کے خطیبوں کی ملاقاتنگران وزیر کے دفتر می...
28/03/2023

نگران وزیر اطلاعات/ ملاقات

صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ سے صوبے بھر کے خطیبوں کی ملاقات

نگران وزیر کے دفتر میں ختم قرآن شریف اور صوبے کی بہتری، خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی۔

نگران وزیراعلیٰ کی ایبٹ آباد میں تحصیل چئیرمین حویلیاں سمیت 11 افراد کے قتل کی مذمتقاتلانہ حملے میں قیمتی انسانی جانوں ک...
28/03/2023

نگران وزیراعلیٰ کی ایبٹ آباد میں تحصیل چئیرمین حویلیاں سمیت 11 افراد کے قتل کی مذمت

قاتلانہ حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پولیس کو حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان

‏مردان /ساوتھ ایشیاء پارٹنر شپ/پروگرامسیاسی عمل میں خواتین کی عملی اور موثر شمولیت کے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہے پروگرام ...
28/03/2023

‏مردان /ساوتھ ایشیاء پارٹنر شپ/پروگرام

سیاسی عمل میں خواتین کی عملی اور موثر شمولیت کے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہے

پروگرام میں ضلع مردان کی خواتین شعراء میں ایوارڈ بھی تقسیم کئے گئے

سٹی مئیر مردان

27/03/2023

چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔

چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری

27/03/2023

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا مفت آٹا فراہم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا جائزہ بھی لیا۔ چیف سیکرٹری کے مطابق عوام کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کئی فلور ملز میں مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے

27/03/2023

خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری

نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے

27/03/2023

پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں،
جنہوں نے محض15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام ‎
ہر ہفتے کی شام 7 بجے

27/03/2023

نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ!!!

Address

Habib Abad Near Khan CNG Station Charsadda Road Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We Care-KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share