Entertainment page

Entertainment page منزل تو ملے کی بھٹک کر ہی سہی گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

11/07/2025
04/07/2025

گرمی میں ٹھنڈا کمرہ اور وقت پر روٹی ملنا، یہ آج کے دور کی بڑی نعمتیں ہیں، ان پر شکر ادا کریں۔

باجوڑ دھماکہ 💔اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ,. تحصیلدار عبدالوکیل صوبیدار نور حکیم سمیت کئی افراد شھید 😭
02/07/2025

باجوڑ دھماکہ 💔
اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ,. تحصیلدار عبدالوکیل صوبیدار نور حکیم سمیت کئی افراد شھید 😭

🥲🥲🥲👇
27/06/2025

🥲🥲🥲👇

😢😢
27/06/2025

😢😢

⛔ افسوسناک واقعہ: سوات میں آج سیلابی ریلے کی زد میں آئے ایک ہی خاندان کے 18 لوگ سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ کئی گھنٹوں تک چ...
27/06/2025

⛔ افسوسناک واقعہ: سوات میں آج سیلابی ریلے کی زد میں آئے ایک ہی خاندان کے 18 لوگ سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ کئی گھنٹوں تک چیخ و پکار کے باوجود کوئی ان کی مدد کو نہ آسگا۔ پانچ افراد جاں بحق، باقی کی تلاش جاری۔

ہمارے ہیلی کاپٹر کرکٹ میں بارش سکھانے کے لیے تو نہیں رکھے ہوئے؟؟؟2 گھنٹوں میں تو ہیلی کاپٹر کراچی سے بھی پہنچ سکتا ہے۔
27/06/2025

ہمارے ہیلی کاپٹر کرکٹ میں بارش سکھانے کے لیے تو نہیں رکھے ہوئے؟؟؟
2 گھنٹوں میں تو ہیلی کاپٹر کراچی سے بھی پہنچ سکتا ہے۔

23/06/2025

بیوی اور WiFi میں فرق:
WiFi کبھی کبھار "سگنل" کمزور کر دیتا ہے...
لیکن بیوی ہمیشہ "نو سروس" پر رہتی ہے! 😅📶

پھر بھی دونوں سے کنیکشن توڑنا خطرناک ہوتا ہے! 🤣

کمنٹ کرو👇
تمہاری "سگنل اسٹریتھ" کیسی جا رہی ہے

Address

Peshawar

Telephone

+923481865707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Entertainment page:

Share