18/07/2025
شائقین کیلئےعظیم الشان خوشخبری۔۔۔۔۔
جونکئی(بیریم کن ) فیسٹیول۔۔
آج کلکوٹ یوتھ مومنٹ کا پی کے ٹریول آفس میں میٹنگ ہوا۔جس میں جونکئی فیسٹیول کے بارے میں منصوبہ بندی کی گئی۔
فیسٹیول کا آغاز 14,13,12 اگست کو منعقد ہوگا۔جس میں درجہ ذیل ایونٹس ہوں گے۔
کرکٹ ٹورنامنٹ۔روائتی کھیل۔کلچلرل نائٹ۔
بون فائر۔
مشاعرہ۔
کلچرل ریمپ واک۔
آتش بازی۔
نشانہ بازی۔
تماشگیر کیلئے سوال جواب سیشن اور انعامات۔
اور بہت فن ۔
ایونٹس ضلعی سطح پر ہوگا۔کرکٹ ٹیم اور روائتی کھیلوں کیلئے سپانسر اور اونر شپ کیلئے ابھی سے رابطہ کریں۔
تماشائ انعامات روزانہ بنیادپر ہوگا۔
نوٹ: کرکٹ ٹیم کے رجسٹریشن کا سیشن 8اگست تک ہوگا۔
مہمانوں کیلئے رہائش کا بندوبست فری دیا جائے گا۔
عبد الرقیب۔03239322651
محمد الیاس۔03442028738
محمدذادہ۔03418655260