District Mohmand Teh Ekka Ghund

  • Home
  • District Mohmand Teh Ekka Ghund

District Mohmand Teh Ekka Ghund this page is created for district Mohmand enternal+external problem highlights.

۞جنسی صحت کو قائم رکھنے کا نسخہ۞ایک ج**ع سے دوسرے ج**ع میں وقفہ کتنا ہونا چاہیے جس سے قوت مردانہ میں کمی واقع نہ ہو اور ...
25/07/2025

۞جنسی صحت کو قائم رکھنے کا نسخہ۞
ایک ج**ع سے دوسرے ج**ع میں وقفہ کتنا ہونا چاہیے جس سے قوت مردانہ میں کمی واقع نہ ہو اور جب بھی ج**ع کیا جائے اس سے حقیقی لطف حاصل ہو حقیقی لطف حاصل ہونے سے مرد کی جنسی قوت کمزور نہیں ہوتی اور عورت بھی مطمئین اور خوش رہتی ہے طبی لحاظ 3سے 7 یوم بعد ج**ع کرنا چاہیے 3 دن سپرمز بنتے ہیں اور 4 دن بعد تحلیل ہوکر جسم کا حصہ بن جاتے ہیں کیونکہ دن میں دو بار یا روزانہ ج**ع کرنے سے چند ہی روز میں شدید کمزوری سستی اور بلڈ پریشر کا مسلا لاحق ہو سکتا ہے اور اکثر
جوڑوں کا پانی ختم ہو جاتا ہے جوانی میں گوڈے آواز کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس نقصان کی کسی بھی صورت تلافی نہیں ہو سکتی خلاف ورزی کرتے رہنے سے آخر کو افسوس کرنا پڑتا ہے ذیادہ منی کا اخراج بار بار نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ چیز انسانی جسم میں وافر مقدار میں نہیں بنتی طبی لحاظ 4 سے 7 یوم بعد ج**ع کرنے سے جسم میں کسی قسم کی کمی یا کمزوری نہیں ہوتی اور قدرتی حقیقی لطف حاصل ہوتا ہے
ہمارے ہاں اکثر لوگ منی کی ماہیت یعنی nature کے حوالے سے بہت پریشان دکھائی دیتے ہیں کہ یہ گاڑھی ہے یا پتلی ، تھوڑی ہے یا زیادہ اس کا رنگ کیسا ہے وغیرہ وغیرہ - ہر آدمی کی nature کے لحاظ سے اس کی منی میں بھی فرق ہوتا ہے-اس کا مردانہ قوّت کے ساتھ ہر گز کوئی تعلق نہیں ہوتا- سوائے اولاد پیدا کرنے کے منی کا اور کوئی کام نہیں ہوتا منی کے ذریے صرف نطفہ یعنی سپرمز باھر آتے ہیں جو مباشرت کے دوران عورت کے رحم میں جا داخل ہو کر حمل ٹھہراتے ہیں- اس کے علاوہ منی نطفہ کے لیے زندگی ہوتی ہے جس طرح oxygen انسانوں کے لیے ضروری ہوتی ہے- منی کو جوہر حیات کہا جاتا ہے یا منی کے ایک قطرے کو خون کی سو بوندوں کے برابر بھی کہا جاتا ہے جو کے سراسر نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے- میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں اگر منی کا ایک قطرہ خون کی سو بوندوں کے برابر ہو تو ایک دن میں تین سے چار بار ma********on کرنے والا بندہ تو زندہ ہی نہ رہے- اس لیے یہ خیال بکل غلط ہے کہ منی کا ایک قطرہ خون کے سو قطروں کے برابر ہے-
جو کچھ ہم کھاتے ہیں وہ ہمارے معدے میں جا کر ہضم ہوتا ہے خوراک کا کچھ حصّہ فالتو ہو کر نکل جاتا ہے جب کے باقی کا حصّہ پہلے ایک جوس کی شکل اختیار کرتا ہے ، پھر اس سے خون بنتا ہے- خون پورے جسم میں سرکولیٹ کرتا ہے- پھر اس سے گوشت بنتا ہے پھر چربی بنتی ہے اس کے بعد ہڈی اور ہڈی کے بعد ہڈی کا گودا جو اس کے اندر ہوتا ہے وہ بنتا ہے اور سب سے آخر میں منی بنتی ہے- منی ایک لیس دار چیز ہوتی ہے جس میں ایک خاص قسم کی بو پائی جاتی ہے- اگر یہ کپڑے پر لگ جائے تو کپڑا اکر جاتا ہے - ایک بار کی مباشرت سے تقریبا بارہ گرام منی خارج ہوتی ہے- اور اس میں دو سو لاکھ sperms ہوتے ہیں یہ sperms اگر خورد بین سے دیکھے جائیں تو سانپ کی شکل کے ہوتے ہیں اور حرکت کر رہے ہوتے ہیں ایک صحتمند آدمی کے سپرمز تیزی سے حرکت کرتے ہیں جب کے بیمار آدمی کے سپرمز آہستہ آہستہ حرکت کر رہے ہوتے ہیں اور یہ سب ہارمونز کی کمی پیشی یا خوراک کی کمی زیادتی کی وجہ سے ہو جاتا ہے اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ہے- اگر ایسا کبھی ہو بھی جائے توwell qualified سے ہی مشورہ کریں۔
اچھا کھائیں اچھا سوچیں ورزش کو معمول زندگی بنائیں نماز ادا کرنے کی پابندی کریں ج**ع میں تین سے چار دن کا وقفہ کریں اور الله پاک کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرتے رہیں

✍️صحت و حکمت کی دنیا
゚viralシfypシ゚viralシalシ

13/07/2025

رحیم شاہ مہمند، پی ٹی آئی کے سابق امیدوار PK-67، کا باجوڑ امن پاسون کے موقع پر اظہار خیال۔

(ویڈیو ملاحظہ فرمائیں)

゚viralシfypシ゚viralシalシ

ایم پی اے ملک محبوب شیر کو پارلیمانی سیکرٹری برائے سی اینڈ ڈبلیو (کمیونیکیشن اینڈ ورکس) مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کر...
10/07/2025

ایم پی اے ملک محبوب شیر کو پارلیمانی سیکرٹری برائے سی اینڈ ڈبلیو (کمیونیکیشن اینڈ ورکس) مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ Mpa Mahboob Sher Pti

ناظم اعلی لوئر مہمند ملک نوید احمد مہمند سے یکہ غنڈ کے چیئرمین شعیب خان، چیئرمین حسن سردار، چیئرمین مستمل شاہ، چیئرمین م...
07/07/2025

ناظم اعلی لوئر مہمند ملک نوید احمد مہمند سے یکہ غنڈ کے چیئرمین شعیب خان، چیئرمین حسن سردار، چیئرمین مستمل شاہ، چیئرمین ملک اسفندیار، چیئرمین حیدرشاہ اور مراد خان کی ملاقات،

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

ملک نوید احمد مہمند کو پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کے صدر اور جامداد صافی کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش ک...
04/07/2025

ملک نوید احمد مہمند کو پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند کے صدر اور جامداد صافی کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،
اور امید کرتا ہو کہ وہ پہلے کی طرح پارٹی کی مضبوطی اور اور پارٹی کو فعال بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے،
゚viralシfypシ゚viralシalシ

اغا خان لیبارٹری سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ یہ کیڑا ان لوگوں میں پایا گیا ہے جنہیں 150روپے پیٹرول مہنگا اور 258روپے س...
18/06/2025

اغا خان لیبارٹری سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ یہ کیڑا ان لوگوں میں پایا گیا ہے جنہیں 150روپے پیٹرول مہنگا اور 258روپے سستا نظر آ رہا ہے؟🙄🙄🙄 #کیڑا
゚viralシfypシ゚viralシalシ

اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْد ترجمہ: "...
03/06/2025

اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْد
ترجمہ:
"اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اور اللہ ہی کے لیے تمام تعریفیں ہیں۔"

کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک س...
03/06/2025

کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں
دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ750یا850) ہے.
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .

علاج

● ادرک (ginger juice
یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے

● لہسن (garlic juice)
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے

● لیموں (lemon juice
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.

● ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں.
یہ بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔

ان چیزو کو
اس طرح استعمال میں لایئں

1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل apple سرکہ
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.

اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں یا شہد کے بغیر
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکیج ختم ہو جائیں گی ۔ یعنی شریانیں کھل جائینگی ، إن شاء اللہ ۔

دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدامات کریں

چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں ۔
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے ۔
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے ۔

جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ دل سكڑتا ہے جس سےخون سنچالن باقاعدگی سےچلتا ہے.

آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ یہ پیغام سب کو بھیجیں ۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

‏ایک عورت نے بتایا کہ. 😯😯میں نے اپنے شوہر کی facebook دیکھی تو..وہ '' شہزادہ نام رکھ کر ایک عورت سے گپ شپ کر رہا تهااس ع...
30/05/2025

‏ایک عورت نے بتایا کہ. 😯😯
میں نے اپنے شوہر کی facebook دیکھی تو..
وہ '' شہزادہ نام رکھ کر ایک عورت سے گپ شپ کر رہا تها
اس عورت کا facebook پر نام نیلم شہزادی تھا
میں نے جب اپنے شوہر کی پوسٹیں دیکھیں
تو وہ محبت بھری شاعری
اور پیار بھری باتوں سے بھری ہوئی تهیں

اور نوبت یہاں تک پہنچ گئی تھی کہ اس لڑکی سے شادی کے لیے تیار تھا

مجھے بہت غصہ آیا

اور اپنے شوہر کو سبق سکھانے کا سوچا
تو میں نے facebook پر ''ابوالتعقاع'' نام سے
ایک فرضی id بنائی
اور اس id پہ جلاوء گهیراوء قتل و غارت
خون خرابے والی
تصویریں لگانا شروع کر دیں

کچھ عرصے بعد اس id سے اپنے شوہر کو میسج کیا کہ
تم جس''نیلم شہزادی'''نام کی لڑکی سے محبت لڑا رہے هو
وہ میری بیوی ہے
اور میں داعش کے امیروں میں سے ایک هوں
اور تمہیں جانتا ہوں کہ تم کون ہو
پھر اسکا نام اسکے باپ بهائیوں کا نام بتا دیا اور کہاں رہتا ہے اور کہاں کام کرتا ہے
یہ سب لکھ کر کہا کہ اگر اب میں نے تمہیں facebook پر دیکھا تو تجھے بکرے کی طرح ذبح کر دوں گا....اے خارشی بکرے

وہ عورت کہتی ہے اگلے دن میں نے دیکھا میرے شوہر کے رنگ اڑے ہوئے تھے
برے حال تھے
انکے موبائل سے فیس بک..انسٹاگرام...واٹس ایپ_آئی ایم او_وائبر سب کچھ ڈلیٹ کر دیا

اور
مجھ سے بار بار پوچھ رہے تھے کہ

عصر کی اذان کب ہو گی😁🤣🤣

مجھ سے فنکاری😎😎😎
゚viralシfypシ゚viralシalシ

24/05/2025

مزہ نہ ائے تو پیسے واپس ہا ہا🤭🤭🤣🤣😜😜💪🤣 ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Mohmand Teh Ekka Ghund posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share