KpK Police News Time's

KpK Police News Time's پولیس اور گردونواح کے خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے ?

25/06/2023

اج خیبر پختونخوا پولیس نے ثابت کر دیا کہ وہ عوامی پولیس ہیں۔راستہ میں ایک بابا کو اپنے پولیس گاڑی میں بیٹھا کر ان کو گھر تک لے گئے

خیبر پختونخوا پولیس ذندہ آباد

Capital City Police Peshawar
KPK Police & CCPO Peshawar
Police Station Faqirabad

20/06/2023

ابتدائی تفصیلات کے مطابق ایک مشکوک موٹر کار چمکنی BRT ٹریک میں داخل ہوا جو پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن کے قریب فائرنگ کرکے سکیورٹی گارڈ کو بھی زخمی کر دیا گیا

زخمی سکیورٹی گارڈ کو اہل ار ایچ منتقل کر دیا گیا ہے

*سی سی ٹی وی فوٹیج، ہیومن انفارمیشن کے زریعے پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا*

ایکسایز اینڈ ٹیکسیشن کی مدد سے گاڑی کے قواعد کی حصول کیلئے پولیس رابطے میں ہے
*ایس پی کینٹ وقاص رفیق*

گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
*ایس پی کینٹ وقاص رفیق*

17/06/2023

لیاقت شاہ خان SHO صوابی پولیس ہمیں آپ پر فخر ہے۔

لیاقت شاہ بھائی اسلحہ سے لیس اشتہاری مفرور کو ہتھیار گرانے اور خود کو سرینڈر کرنے پر آمادہ کررہے ہیں جسکو انھوں نے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے۔ یہ کوئی فلمی سین نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ دیکھنے میں یہ کام انتہائی آسان لگتا ہے لیکن ایسی صورتحال میں کسی کی گرفتاری کی کوشش کرنا موت کے سامنے کھڑے ہونے کے مترادف ہے۔ ہمیں قوم کے ایسے بیٹوں پر فخر ہے جو اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر آخری دم تک قانون کی پاسداری قائم رکھتے ہیں۔ ان پہاڑوں میں کسی کو جعلی پولیس مقابلے میں مارنا کوئی مشکل کام نہیں لیکن یہ قانون کی پاسداری ہی ہے جس پر لیاقت شاہ خان SHO تھانہ IDS صوابی قائم ہیں۔

17/06/2023

کلر کہار میں خوفناک ٹریفک حادثہ,تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی
کلرکہار: بس حادثہ میں 5 خواتین اور 3 بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوئے کل 34 افراد سوار تھے

08/10/2022

‏جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر
تقسیم ہو رہی ہے،
آپ کے اوپر زوال نہیں آسکتا . ❤️🇵🇰
Love you Sir Ebad wazir kha

قربان تیری سادگی پر جتنے پیار اور خوش اسلوبی سے اپنے ماتحت سے ملتیں ہیں اس کی مثال نہیں،♥️♥️عباد خان وزیر
06/10/2022

قربان تیری سادگی پر
جتنے پیار اور خوش اسلوبی سے اپنے ماتحت سے ملتیں ہیں اس کی مثال نہیں،♥️♥️
عباد خان وزیر

26/09/2022

اللّٰہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ تم زمین والوں پر رحم کرو میں تم پر رحم کرونگا،ٹریفک اہلکار سڑک پار کرنے والے جانور کے لئے ٹریفک Divert کرتے ہوئے

24/09/2022
خالد خان ایس ایچ او تھانہ ناصر باغ تعینات۔Congratulations brother Khalid Afridi
24/09/2022

خالد خان ایس ایچ او تھانہ ناصر باغ تعینات۔
Congratulations brother Khalid Afridi

23/09/2022

جب ہم کسی کی شادی کی استقبالیہ تقریب میں جاتے ہیں تو پیسوں کا ایک لفافہ ضرور رکھتے ہیں لیکن جب اپنا کوئی ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہوتا ہے اور ہم دیکھنے جاتے ہیں تو تب کوئی لفافہ ساتھ نہیں لےکر جاتے جبکہ اس وقت مریض کے گھر والوں کو پیسوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے،
کیا ہیم سب مل کر یہ نیا رواج شروع کریں اگر ہاں تو اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

*صدر مملکت نے منشیات کنٹرول (ترمیمی) بل 2022 ء کی منظوری دے دی* جمعـء 2 ستمبر 2022اسلام آباد: صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی ...
02/09/2022

*صدر مملکت نے منشیات کنٹرول (ترمیمی) بل 2022 ء کی منظوری دے دی*

جمعـء 2 ستمبر 2022

اسلام آباد: صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے منشیات کنٹرول بل 2022ء کی منظوری دے دی، جس میں غیرقانونی منشیات سے متعلق جرائم کیلئے موت یا عمر قید کی سزا تجویز کی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت منشیات کنٹرول (ترمیمی) بل 2022 ء کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت غیرقانونی منشیات سے متعلق جرائم کیلئے موت یا عمر قید کی سزا تجویز کی گئی ہے، سزائیں ہیروئن، مورفین، کوکین اور آئس سمیت مختلف مقدار کی نشہ آور ادویات اور منشیات پر دی جائیں گی۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد یہ بل منشیات کنٹرول (ترمیمی) ایکٹ 2022 ء کی شکل اختیار کر گیا ہے جس کے روشنی میں ہیروئن یا مورفین کی 4 کلو گرام یا زائد مقدار کے جرائم پر 20 سال سے زائد قید اور 10 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ ہوگا۔
ہیروئن یا مورفین کی 6 کلوگرام یا زائد مقدار کے جرائم پر سزائے موت یا 15 سے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کے ساتھ عمر قید کی سزا ہوگی جب کہ 5 کلو یا زائد کوکین کے جرم میں سزائے موت یا 20 سال سے زائد قید کے ساتھ 25 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ ہوگا۔

ترمیمی ایکٹ کے مطابق آئس کی 4 کلوگرام یا زائد مقدار کے جرائم پر سزائے موت یا 25 لاکھ روپے سے زائد جرمانے کے ساتھ عمر قید کی سزا ہوگی اور اگر جرم کسی اسکول، کالج، یونیورسٹی، یا تعلیمی ادارے کے اندر یا قریب سرزد ہوا تو اس جرم کی زیادہ سے زیادہ سزا ہوگی۔

سلام ہے قوم کی اس بیٹی پر۔اس کے ماں باپ پر بھی سلام جو پرورش کی ہے انہوں نے اس کی۔This lady is better than those politic...
28/08/2022

سلام ہے قوم کی اس بیٹی پر۔
اس کے ماں باپ پر بھی سلام جو پرورش کی ہے انہوں نے اس کی۔

This lady is better than those politicians who divert the attention of the media from the flood to themselves for their votes, instead of rallying the people to help the flood victims.

Hata off you Additional Deputy Commissioner Nowshera Ma'am Quratul Ain Wazir

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923025525553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KpK Police News Time's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KpK Police News Time's:

Share