13/11/2025
تہکال میں رات کے وقت شدید فائرنگ ایک معمول بن چکا ہے۔ جس کی وجہ سے رات کے وقت اہل علاقہ شدید عذاب میں مبتلا رہتا ہے۔
تھانہ تہکال کے ایس ایچ او اور علاقہ ڈی ایس پی و دیگر پولیس افسران سے گزارش ہے کہ اس کے خلاف ایکشن لیا جائے۔