Travel views

Travel views News and views

09/05/2026

آج مہمند ایجنسی کے واقعے سے معلوم ہوا کہ قبائل اس دلدل میں پھنس چکے ہیں جس سے نہ آگے جا سکتے ہیں اور نہ پچھے جا سکتے ہیں آج مہمند ایجنسی حلیمزئے ناساپئی میں ایک درد ناک واقعہ اس وقت ہوا۔
کہ تین مشکوک نامعلوم بندے پہاڑ میں بکریاں چرارہے تھے کہ مقامی گاوں کے ایک بندے نے روک کر جان پہچان کرانے کو کہا۔ گاوں کے بندے کو مشکوک نامعلوم تین بندو پر شک ہوا تو انھیں پکڑ کر کہا کہ یہاں سے چلے جاو۔ جب وہ نامعلوم بندے وہاں سے چلے گئے تو پولیس آگئی کہ یہ تین بندے سرکار کے تھے۔ تو گاوں والوں نے کیوں پکڑ کر یہاں چلے جانے کو کہا۔ مذاکرات اور بات چیت عوام اور پولیس کے درمیان جاری تھی کہ FC والے آگئے۔ FC والوں نے آتے ہی فائر شروع کردی۔
اور مطالبہ کیا کہ ہمیں وہ گاوں والا چاہئے جس نے تین نامعلوم بندوں کو چلے جانے کو کہا۔ عوام نے کہا کہ نامعلوم سول کپڑوں میں تھے اور ہمیں کیا پتہ یہ یہاں کیا کرنے آئے تھے لہذا اپنے علاقے کی امن امان کیلئے ہم یہ کرتے رہیں گے۔
ایف سی نے دوبارہ مار پیٹ شروع کی اور پھر فائرنگ شروع کی۔
آخر قبائل گزشتہ 20 سال سے اس جنگ پھنس کر کب خلاصی پائے گا. اگر کسی مشکوک شخص کو اپنے علاقے میں دیکھ کر اسکو بھگائے یہ بھی جرم ھے اور کسی مشکوک شخص کو اپنے علاقے میں چھوڑ دے یہ بھی جرم ھے. آخر کب تک قبائل سے یہ ناروا سلوک ہوتا رہے گا

07/05/2026

بریکنگ نیوز

امریکی فضائیہ نے ایران کی اہم تنصیبات پر فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔

بریکنگ نیوز معروف عالمِ دین مفتی شیخ ادریس کے قتل کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لیپولیس رپورٹ
05/05/2026

بریکنگ نیوز
معروف عالمِ دین مفتی شیخ ادریس کے قتل کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
پولیس رپورٹ

05/05/2026

درس کے لئے نہیں آ رہے ہیں وہ شہید ہوگئے ہیں ۔
جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں صبح 10 بجے درسِ قرآن و صحیح بخاری کے لیے شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا شیخ ادریس زندہ نہ پہنچ سکے۔

درس میں شرکت کے لیے آنے والے علماء کرام اور طلباء کو جب ان کی شہادت کی اطلاع دی گئی تو پورا مدرسہ غم سے نڈھال ہو کر چیخ چیخ کر رونے لگا۔

05/05/2026

(افسوس ناک خبر)

**چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی موٹر کار پر فائرنگ سے معروف عالم دین ، شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی شہید ہو گئے ہے پولیس زرائع **

(افسوس ناک خبر) **چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی موٹر کار پر فائرنگ سے معروف عالم دین ، شیخ الحدیث حضرت م...
05/05/2026

(افسوس ناک خبر)

**چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی موٹر کار پر فائرنگ سے معروف عالم دین ، شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی شہید ہو گئے ہے پولیس زرائع **

02/05/2026

تمام دوستوں کو اسلام علیکم ورحمتہ وبرکتہ

02/05/2026

اسلام علیکم دوستوں آپ ہمارے پوسٹ کہا سے دیکھ رہے ہوں تاکہ پتہ چلے کہ ہمارے پوسٹ کہاں تک پہنچ رہی ہیں کمنٹ ضرور کریں شکریہ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel views:

Share