Just Watching Entertainment

Just Watching Entertainment Desi Funny Entertment Page Single

29/10/2025

ماشاءاللہ جس کا بھی فیسبک پروفائل دیکھ لیں سب سیاسی ہیں لیکن کبھی بھی کسی نے اپنی پارٹی کے ایم پے اے اور ایم این اے سے کارکردگی کا سوال نہیں کیا کے تم نے ہم سے ووٹ لے کے میرے قوم کے بچوں کے لیے کیا کیا کرپشن اول نمبر پر ،بیروزگاری
دوسرے نمبر پر ،تعلیم کا نظام تباہ۔

کوٹ منزرے بابا اب بنے گا اپ کا آواز

29/10/2025

منسٹر سیب راغے
منسٹر سیب لاڑے
منسٹر سیب نن واسکٹ اچولے
ایم ان اے سیب راروان دے
التہ چلو
دلتہ چلو
منسٹر سیب سرہ یو تصویر شہ
منسٹر سیب لیٹ راپسی
منسٹر سیب سرہ یو ٹیکٹاک شہ
نن پہ افس کی دہ منسٹر سرہ دہ ملک پہ حالتوں خبرے اوشوے
منسٹر سیب نن بزی دے
منسٹر سیب دعا لہ راغے
منسٹر سیب ملنگ انسان دے
منسٹر سیب نن کاٹن اچولے
ایم پی اے سیب حکتہ او برا
😄😄😄😄
Da de Chamcho workerano kar de Baqi te tapos na ke chy zma Alaqy la de sa okrl..

😫 شرم نمبر 36 بدقسمت اتمان خیل قوم،جن کے ایم این اے اور ایم پی اے نے آج تک علاقے کے لیے کوئی ایک منصوبہ نہیں لایا،نہ کوئ...
29/10/2025

😫 شرم نمبر 36

بدقسمت اتمان خیل قوم،
جن کے ایم این اے اور ایم پی اے نے آج تک علاقے کے لیے کوئی ایک منصوبہ نہیں لایا،
نہ کوئی ترقیاتی کام کیا۔
کوٹ کے علاقے میں ایک سڑک کے لیے لوگ برسوں سے پریشان ہیں۔
نہ تعمیر کا کوئی نشان ہے، نہ بہتری کی کوئی امید۔
دن بہ دن آلودگی بڑھ رہی ہے،
ایک طرف بیماریوں نے لوگوں کو گھیر لیا ہے
اور دوسری طرف گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔
واقعی بدقسمتی ہے کہ اتمان خیل جیسے غیرت مند لوگ
آج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔
Da sher de wrta daly ve.. 👎
"وہی حالات ہیں فقیروں کے
دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے"
Der da Sharam Muqam de... 🖕

شرم نمبر 37چوبیس/24 لاکھ کا جنازگاہ — لیکن کام ادھورا کیوں؟ علاقہ کوٹ میں جنازگاہ پر کام تو شروع ہوا، مگر بدقسمتی سے وہ ...
29/10/2025

شرم نمبر 37

چوبیس/24 لاکھ کا جنازگاہ — لیکن کام ادھورا
کیوں؟

علاقہ کوٹ میں جنازگاہ پر کام تو شروع ہوا، مگر بدقسمتی سے وہ کام ادھورا چھوڑ دیا گیا۔
وجہ؟ آئیے جانتے ہیں۔

سب سے پہلے تو جگہ کا انتخاب ہی غلط کیا گیا۔
اس مقام پر سیلاب کا پھیلاؤ زیادہ ہوتا ہے، جو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کا سبب بن سکتا تھا۔
پہلے لوگ وہاں جنازے کرتے تھے، لیکن اب وہ جگہ خراب ہونے کی وجہ سے کوئی وہاں نہیں جاتا۔

سوال یہ ہے کہ اس پر کتنا خرچ ہوا؟
میرے خیال میں تو صرف 4 لاکھ روپے کا کام ہوا۔
تو پھر باقی کے 20 لاکھ کہاں گئے؟
جو کام کیا گیا، اس کا نقصان آخر کس کو ہوا؟

اور اب سب کا ایک ہی سوال ہے👇
جنازگاہ کب مکمل ہوگی؟ یا یہ اسی حالت میں پڑی رہے گی؟

゚ Highlight ⊕

میرے عزیز بزرگوں اور نوجوانوں!یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ ہمارے علاقے میں روڈ کا کام پچھلے کافی عرصے سے جاری ہے۔ لیکن افسوس...
29/10/2025

میرے عزیز بزرگوں اور نوجوانوں!
یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ ہمارے علاقے میں روڈ کا کام پچھلے کافی عرصے سے جاری ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارا پرانا روڈ، جو پہلے ٹیٹ اور بہتر حالت میں تھا، اب نئی تعمیر کے نام پر مکمل طور پر خراب کر دیا گیا ہے۔

آج حالات یہ ہیں کہ نیا روڈ بننے کے بجائے پہلے سے زیادہ تباہ حال ہو گیا ہے۔ یہ ہمارا حق ہے کہ ہم بہتر سہولیات اور معیاری ترقی کا مطالبہ کریں۔

🛣️ لہٰذا آنے والے الیکشن میں اپنی آنکھیں کھول کر، سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہے — تاکہ ایسے نمائندے منتخب ہوں جو صرف وعدے نہیں بلکہ عمل بھی کریں۔

علاقے کی خدمت الفاظ سے نہیں، کام سے پہچانی جاتی ہے۔

28/10/2025

Should be prioritise on an urgent basis

30/06/2025

Address

Sadar Bazaar
Peshawar
PESHAWAR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just Watching Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Just Watching Entertainment:

Share