Anum.News

Anum.News anum.news

28/03/2023

Peshawar Ring Road

28/03/2023

پشاور کی صورتِ حال

12/12/2022

صرف تصویر ہی کافی ہے

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کی پارٹی نے سب سے زیادہ 440 سیٹیں جیتی لیکن میڈیا کے مطابق شکست عمران خان ...
05/12/2022

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کی پارٹی نے سب سے زیادہ 440 سیٹیں جیتی لیکن میڈیا کے مطابق شکست عمران خان کی ہے

03/12/2022

جنرل باجوہ نے مجھے ایکسٹنشن کا نہیں کہا شہباز شریف کو کہا ہوگا وہ بڑا آدمی ہے میں فقیر آدمی ہوں.

آصف زرداری

03/12/2022

جن سے کیک نہیں سنبھالا جاتا وہ ملک سنبھالنے کی بات کرتے ہیں

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف پہلی آفیشل تصویر جاری
01/12/2022

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف پہلی آفیشل تصویر جاری

پاکستانی فوج کی محبت ہر پاکستانی لے کر پیدا ہوتا ہے... انشاءاللہ یہ تا قیامت قائم رہنے والی محبت ہے....ہمیں اپنی فوج کے ...
30/11/2022

پاکستانی فوج کی محبت ہر پاکستانی لے کر پیدا ہوتا ہے... انشاءاللہ یہ تا قیامت قائم رہنے والی محبت ہے....

ہمیں اپنی فوج کے ہاتھ مضبوط کرنے ہیں انشاءاللہ. فوج نا ہو تو ملک تین ٹکڑے ہو جائے. اچھی معیشت ہوگی تو فوج کے وسائل بھی زیادہ ہوں گے جدید ہتھیاروں سمیت ہر چیز کی ضرورت ہے...

‏جنرل  عاصم منیر قوم کو آپ سے بڑی امیدیں ہیں اللہ آپکو سرخرو کرے گا. آپ اللہ کی مرضی سے آرمی چیف بنے  اللہ جسکو منتخب کر...
30/11/2022

‏جنرل عاصم منیر قوم کو آپ سے بڑی امیدیں ہیں اللہ آپکو سرخرو کرے گا. آپ اللہ کی مرضی سے آرمی چیف بنے اللہ جسکو منتخب کر لے وہی بن جاتا ہے.

اللہ آپکے زریعے اسلام اور پاکستان کی خدمت اور ترقی کا کام لے انشاءاللہ آپکو قوم کو سرخرو کریں گے یہ قوم آپکو پلکوں پر بٹھائے گی.

ہر صبح عمران خان کو دعاؤں میں یاد کرتا ہوں، امام مسجد اقصیٰدنیا کے کونے کونے میں مسلمان عمران خان کو دعائیں دے رہے ہیں ،...
29/11/2022

ہر صبح عمران خان کو دعاؤں میں یاد کرتا ہوں، امام مسجد اقصیٰ
دنیا کے کونے کونے میں مسلمان عمران خان کو دعائیں دے رہے ہیں ،لیکن یہاں بھکاری قوم کو کیا پتہ کہ اللہ نے ہمیں عمران خان کی شکل میں کونسی نعمت سے نوازا ہے ،،،

28/11/2022

نوشہرہ:-رسالپور کے علاقے سے لاپتہ ہونے 04 سالہ بچی کشمالہ کو پولیس نے بحفاظت ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ASP کینٹ کی سربراہی میں ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری۔*

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923186628663

Website

http://anum.news/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anum.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share