Beauty of Khyber Pakhtunkhwa

  • Home
  • Beauty of Khyber Pakhtunkhwa

Beauty of Khyber Pakhtunkhwa Sarcasm / peace / love /
Like and support page this page only promote tourism in beautiful waziristan

شمالی وزیرستان  نورک مدرسہ کا اندرونی مناظر دیکھیںکتنے ٹارچر سیل بنائے گئے تھےجن کو کچھ دن پہلے فوج نے خالی کردیا
02/08/2024

شمالی وزیرستان نورک مدرسہ کا اندرونی مناظر دیکھیں
کتنے ٹارچر سیل بنائے گئے تھے
جن کو کچھ دن پہلے فوج نے خالی کردیا

26/07/2024

••"محبوب اگر پختون ہو اور پشاور کی ہو تو سمجھو جنت و حور دنیا ہی میں مل گئیں۔"••

Owayu badrango😂
12/07/2024

Owayu badrango😂

20/03/2024

*جب جائیداد تقسیم ہونے لگتی ہے تو*
*يہی بھائی بہن کا حصہ مانگنے پر ناراض ہو جاتے ہیں*🖤🥺✨

25/01/2024

Pashtun culture ❤️

22/01/2024

دا ورړنو نه دی مخکي مخکې خور تعليم يافته شی
Share, like and follow page ❤️🌸💕

11/07/2023

خُدارا 20ہزار کے لیے طلباء کی FUTURE داؤ پر نہ لگائیں ❗
جیساکہ شاید آپ لوگوں کو پتہ ہوگا کہ پچھلے سال بہاءالدین زکریہ یونیورسٹی کی کمپیوٹر سائنس ،IT اور BBA کا میرٹ لسٹ 1000+ تھا۔ اِس سے آپ لوگوں کو اندازہ ہوگا کہ اور یونیورسٹیوں کا کیا حال ہوگی۔ موسیٰ نیکّہ اسکول کا ہماری بیچ کے جتنے طلباء نے فاٹا آؤٹ سے FSC کیا وہ سارے مُلک کے مختلف بیکار یونیورسٹیوں میں سڑ رہے ہیں اور جنہوں نے میر علی،بنوں بورڈ سے FSC کیا تھا اس میں سے D گریڈ کے طلباء HEC میں مختلف میڈیکل colleges میں سیلیکٹ ہوۓ وہ صرف FSC میں ذیادہ نمبرز حاصل کرنے کے بنیاد پر ہوگئے ۔
بالکل میں یہ مانتا ہوں کہ جتنے طلباء میر علی اور بنوں جاتے ہیں وہ ضرور نقل کرتے ہیں کیونکہ یہ وقت کی ضرورت ہے وانا میں نہ ٹیچنگ سٹاف اچھا ہے نہ تعلیم کی مغیار ۔
واوا براہِ کرم طلباء کو تنگ نہ کریں یا وانا کے سارے سکولوں کو کیڈٹ کالج اور موسیٰ نیکہ جیسا سٹاف مہیا کریں ۔
شکریہ

Wana News

شمالی وزیرستان میں فوج نے مشر علی وزیر کو گرفتار کرلیا :شوشل میڈیا پر آواز بلند کرے:کارکن جلد سروبی علاقے میں علی وزیر ک...
19/06/2023

شمالی وزیرستان میں فوج نے مشر علی وزیر کو گرفتار کرلیا :شوشل میڈیا پر آواز بلند کرے:کارکن جلد سروبی علاقے میں علی وزیر کو گرفتار کرنے والے چیک پوسٹ کی طرف روخ کرے اور اختجاج ریکارڈ کرے:رپورٹر ایچ ڈی💔😭

25/04/2023

Khpal culture attan 🔥

Send a message to learn more

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share