Peshawar Forever

Peshawar Forever Ancient City, The city of Flowers - Peshawar

29/07/2025

پشاور کی مزید زمین کو کینٹ میں منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ریگی للمہ اور تہکال اب کینٹ کا حصہ ہوں گے۔

28/07/2025

پشاور بورڈ رزلٹ اوٹ

وادی تیراہ لرباغ میں احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ سے چھوٹا سہ معصوم بچہ بھی شھید 💔😥
27/07/2025

وادی تیراہ لرباغ میں احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ سے چھوٹا سہ معصوم بچہ بھی شھید 💔😥

بی آر ٹی پشاور میں پہلی خاتون ڈرائیور کی شمولیت!روتھ مریم  بی آر ٹی پشاور کی پہلی خاتون ڈرائیور کے طور پر ٹریننگ حاصل کر...
26/07/2025

بی آر ٹی پشاور میں پہلی خاتون ڈرائیور کی شمولیت!

روتھ مریم بی آر ٹی پشاور کی پہلی خاتون ڈرائیور کے طور پر ٹریننگ حاصل کر رہی ہیں۔ ٹرانس پشاور ہمیشہ سے خواتین کو بااختیار بنانے کے مشن پر گامزن ہے ، چاہے وہ ٹکٹنگ کے شعبے میں ہو، سیکیورٹی، سرویلنس، مینجمنٹ یا اب ڈرائیونگ کا شعبہ۔

ایک محفوظ اور معاون ماحول فراہم کر کے ہم نہ صرف خواتین مسافروں کے لیے اعتماد پیدا کر رہے ہیں بلکہ خواتین کے لیے روزگار کے نئے
دروازے بھی کھول رہے ہیں۔

1000+ vaccines hurry up! Visit Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission website and apply in your relevant field.
26/07/2025

1000+ vaccines hurry up! Visit Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission website and apply in your relevant field.

پشاور میں پہلی خاتون BRT ڈرائیور نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی۔ اس خاتون کی حوصلہ افضائی کے لئے کوئی ایک جملہ؟
25/07/2025

پشاور میں پہلی خاتون BRT ڈرائیور نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی۔ اس خاتون کی حوصلہ افضائی کے لئے کوئی ایک جملہ؟

Beautiful Peshawar 😍
24/07/2025

Beautiful Peshawar 😍

سوات: اساتذہ کے تشدد سے طالب علم کی موت کے بعد مدرسہ سیل، 300 طلبہ والدین کے سپرد۔
23/07/2025

سوات: اساتذہ کے تشدد سے طالب علم کی موت کے بعد مدرسہ سیل، 300 طلبہ والدین کے سپرد۔

جب ایم اے اردو کرنے کے بعد بھی ملازمت نہ ملے تو ایسے نام تخلیق ہوتے ہیں 😃
22/07/2025

جب ایم اے اردو کرنے کے بعد بھی ملازمت نہ ملے تو ایسے نام تخلیق ہوتے ہیں 😃

20/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے وہاں 19غیرت مند بلوچ مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے

شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے صرف گولی مارنے کی اجازت ہے جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک, اس کی خاموشی میں وہ شور تھا جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں

پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔

پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں

صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔

اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا
اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی

ایک اور بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں

💔💔

زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں

مرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی
خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں

20/07/2025

پنجاب سیلابی ریلوں میں 25 جون سے اب تک 119 لوگ جانبحق اور 449 زخمی

19/07/2025

بجلی بلوں کی تقسیم/پرنٹنگ کا کام پاکستان پوسٹ کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Forever posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share