Osama shaheen tahiry

Osama shaheen tahiry Osama Shaheen tahiry , Social Activist . student , believing on peace , love , and Humanity

15/11/2025

"عاجزی اختیار کریں اور یہ مت سوچیں کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں، آپ خاک ہیں اور خاک میں ہی لوٹ کے جائیں گے۔"

جنہوں نے زندگی میں آگے نکلنا ہوتا ہے وہ وسائل کا رونا نہیں روتے!
14/11/2025

جنہوں نے زندگی میں آگے نکلنا ہوتا ہے وہ وسائل کا رونا نہیں روتے!

Mubark Sha 😘
11/11/2025

Mubark Sha 😘

جب وقت ملے تو خوشی سے جی لیا کرو✨🥂کیونکہ لوٹ صرف یادیں آتی ہیں وقت نہیں🩷🫶
11/11/2025

جب وقت ملے تو خوشی سے جی لیا کرو✨🥂
کیونکہ لوٹ صرف یادیں آتی ہیں وقت نہیں🩷🫶

💕
10/11/2025

💕

بس اتنی بات تھی, کہتے تو ہم ترمیم کر لیتےسفر  کو  بانٹ  لیتے  ہم, تھکن تقسیم کر لیتےاگر ہم سے شکایت تھی تو پھر اظہار کرن...
07/11/2025

بس اتنی بات تھی, کہتے تو ہم ترمیم کر لیتے
سفر کو بانٹ لیتے ہم, تھکن تقسیم کر لیتے

اگر ہم سے شکایت تھی تو پھر اظہار کرنا تھا
معافی مانگ لیتے ہم, خطا تسلیم کر لیتے

06/11/2025

مُحبت ایسے ہی ہے جیسے کوئی گُونگا گُڑ کھائے اور ذائقہ نہ بتا سکے ۔♥️

27/10/2025

ڈاکٹر سے بیماری کا مشورہ فیس800
وکیل سےقانونی مشورہ 3000
عالم سے دینی مسائل کی رہنمائی فی سبیل الله
اپنے علماء پر فخر ہے۔

حسرتیں کُچھ اور ہیں۔۔۔!!وقت کی اِلْتجاء کُچھ اور ہے۔۔۔!!دِل چاہتا کُچھ اور ہے۔۔۔!! اور ہوتا کُچھ اور ہے     کون جی سَکتا...
25/10/2025

حسرتیں کُچھ اور ہیں۔۔۔!!
وقت کی اِلْتجاء کُچھ اور ہے۔۔۔!!
دِل چاہتا کُچھ اور ہے۔۔۔!!
اور ہوتا کُچھ اور ہے
کون جی سَکتا ہے زِندگی اپنی مرضی سے

Baba jan ❤ ❣️


12/10/2025

ډز که په د که په هغه او که په تا کيږي
جن ګ که د هر چا وې تاوان پکښې زما کيږي

Address

Peshawar

Telephone

+923249390436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osama shaheen tahiry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Osama shaheen tahiry:

Share