Ghulam Rasool Afridi

Ghulam Rasool Afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulam Rasool Afridi, Digital creator, Peshawar.

02/03/2024
" ہم نے عوام کو تکلیف کے سوا کچھ نہیں دیا، عوام سے معافی مانگتا ہوں۔ " رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی
10/08/2023

" ہم نے عوام کو تکلیف کے سوا کچھ نہیں دیا، عوام سے معافی مانگتا ہوں۔ " رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی

15/07/2023

Flood in Landi kotal 😥 15/7/2023

24/10/2022

ارشد شریف کی شہادت سے پہلے کی ویڈیو😭😭😭😭

21/10/2022

خرچہ kis سے لیتے ہو
امی
ابو
بھاٸی
بہن
شوہر
یا پھر
گرل فرینڈ
بوائے فرینڈ
😂😂😂

07/10/2022

َلَّى_اللّٰهُ_عَلَيْهِ_وَسَلَّم
میلادالنبی کے حوالے سے پیچھلے سالو کی طرح اس سال بھی مذہبی حلقو میں وہی روایتی بحث جاری ہے ایک دوسرے کو مختلف القابات سے پکارتے ہیں کوئی ایک کو جاہل کہتا کوئی دوسرے کو گمراہ وغیرہ۔ ایک گروہ کی طرف سے میلاد کی رد میں دلائل ملتے ہیں جب کہ دوسرا گروہ حضورصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے پیغام کو بیان کرنے کے بجاۓ اپنی دفاع میں ماہ ربیع الاول گزارتے ہیں یقیناً دونوں گروہ ایک سکے کے دو رخ ہیں۔
اگر کوئی منانا چاہتا ہے تو ان کو منانے دو اور اگر کوئی نہیں مناتا تو ان کو بُرا مت کہو۔
یقیناً یہ بابرکت مہینہ ہے جس میں وجہِ تخلیقِ کائنات احمدمجتبیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم تشریف لاۓ۔تو مہربانی فرماکراس بابرکت مہینے کو بحث ومباحثوں میں نہ گزارےبلکہ عوام کو حبیب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے ان پیغامات کو بیان کرے جو آج کل ھم بھول گئے ہیں۔
شکریہ

07/10/2022

#منافق چہروں سے خوب واقف ہوں میں🌝

یہ الگ بات ہے احترام کرنا میری عادت ہے.🤫

28/08/2022

یہ لوگ سیلاب متاثرین کی مدد کریں گے, جو ان کا اپنے کپڑوں پر ہاتھ لگنا بھی گوارہ نہیں کرتے؟
ہمیں یہ تسلیم کر لینا چاہیئے کہ غیریب اس ملک سے "کتے" سے بدتر اوقات پر ہے کیونکہ امیروں کے "کتے" بھی اچھا کھاتے اور اچھی جگہ سوتے ہیں اور گود میں بیٹھ جاتے ہیں ان لوگوں کی

Subscirbe my chaneel 💞
09/07/2022

Subscirbe my chaneel 💞

national symbols of pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Rasool Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share