بونیر:سوات سے آئے ہوئے دو سیاح جوڑ چڑھ آبشار میں ڈوب گئے، ریسکیو1122
بونیر: کنٹرول روم بونیر کو اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو1122
بونیر: ریسکیو جوانوں نے دونوں ڈوبے نوجوانوں کو چڑھ آبشار سے نکال کر آر ایچ سی ہسپتال جوڑ منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک نوجوان کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی جبکہ ایک کا علاج جاری ہے۔
زخمی شخص امتیاز احمد عمر 35 سال جبکہ 28 سالہ نوجوان سمیع الحق جانبحق۔ دونوں کا تعلق سوات سے بتایا جارہا تھا۔
Buner info
12/07/2023
Char Buner ❤️🇵🇰
بونیر کا سب سے بہترین اور خوبصورت گاؤں چڑھ بونیر
Char Buner ❤️
Buner info New video.
Be the first to know and let us send you an email when Buner Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.