Echoes of the Everyday

Echoes of the Everyday Just a space dedicated to the quiet beauty of ordinary days and random thoughts. ☕🌱"

آئیں آج پی ٹی وی کے خوبصورت ڈراموں کو یاد کرتے ہیں۔ڈرامہ سیریل "تنہائیاں"حسینہ معین کا لکھا ایک بہت خوبصورت ڈرامہ جو آپک...
23/07/2026

آئیں آج پی ٹی وی کے خوبصورت ڈراموں کو یاد کرتے ہیں۔

ڈرامہ سیریل "تنہائیاں"
حسینہ معین کا لکھا ایک بہت خوبصورت ڈرامہ جو آپکو کبھی بور نہ ہونے دے۔

اب آپ کی باری!!

22/07/2026

Kitty 🐈 Playing with Ball

20/07/2026

ہسپانیہ! تُو خُونِ مسلماں کا امیں ہے
مانندِ حرم پاک ہے تُو میری نظر میں

پوشيدہ تري خاک ميں سجدوں کے نشاں ہيں
خاموش اذانيں ہيں تیری باد سحر میں

Their victory feels personal!!
Congratulations Spain!! 🎉🥳

”اگر آپ رسول اللہﷺکی بتائی گئی چند دعائیں پڑھ لیں۔جیسے گھر سے نکلنے اور گھر میں داخل ہونے کی دعا‘باتھ روم جانے اور نکلنے...
20/07/2026

”اگر آپ رسول اللہﷺکی بتائی گئی چند دعائیں پڑھ لیں۔جیسے گھر سے نکلنے اور گھر میں داخل ہونے کی دعا‘باتھ روم جانے اور نکلنے کی دعا اور میاں بیوی کی خلوت میں پڑھی جانے والی دعا‘تو آپ کے ہمزاد کا منہ بند ہوجاتا ہے۔جیسے کسی نے سی دیا ہو۔اور وہ کسی عامل یا موکل کو آپ کے بارے میں کچھ نہیں بتا سکتا۔“
ماہی نے گہری سانس لی۔گویا ایک بھاری سل سینے سے ہٹی۔اس تاریک سرنگ کے آخر میں روشنی کی کرن تھی۔امید تھی۔
”بس اتنی سی چیز ہمیں جادو سے محفوظ رکھ سکتی ہے؟“
”یہ اتنی سی چیز نہیں ہے۔یہ اہم کام ہیں۔ گھر سے نکلنا‘گھر میں آنا‘باتھ روم سے نکلنا اور جانا‘میان بیوی کا ایک دوسرے سے ملنا‘ ان اہم کاموں کو کرتے وقت آپ نے اللہ کا نام لیا یعنی اللہ کی پناہ طلب کر لی۔فجر اور مغرب کے وقت آیت الکرسی پڑھ لی۔صبح شام کی دعائیں پڑھ لیں۔ رقیہ شرعیہ روز باقاعدگی سے پڑھ لی۔ تو سمجھیں آپ نے اللہ کی پناہ طلب کر لی۔وہ اللہ جس کے ہاتھ میں ہر جاندار کا دل ہے۔جب اس کی پناہ مانگ لی تو وہ پناہ کیوں نہیں دے گا؟“
”اور نظر بد۔ وہ بھی تو لگ جاتی ہے۔انسٹا پہ ایک تصویر پوسٹ کرو تو نظر لگ جاتی ہے۔کیا کریں؟“
”اپنی نعمت کو دیکھ کے ماشاء اللہ لاقوہ الا باللہ پڑھ لیں۔ نظر نہیں لگے گی۔“
”میں نے کئی دفعہ ماشاء اللہ پڑھا ہے۔ پھر بھی لگی ہے۔“ وہ مصر تھی۔اسے نظر سے ہمیشہ خوف آتا تھا۔
”ماشاء اللہ پڑھنے کے باوجود اگر مصیبت آتی ہے تو جان لیں کہ وہ مصیبت آپ کے نصیب میں لکھ دی گئی تھی۔ اس کا وقت‘جگہ‘سب لکھا ہوا تھا۔ آپ نے صرف اس کا حل نکالنا ہے۔ہر چیز کو نظر نہ سمجھا کریں۔نظر بالکل لگتی ہے اور جادو بھی ہوتا ہے۔لیکن نظر سب کچھ نہیں ہے۔جادو سب کچھ نہیں ہے۔یہ چیزیں تب اثر کرتی ہیں جب اللہ اجازت دے۔اپنا معاملہ اللہ سے درست رکھیں تو وہ ان چیزوں کو آپ پہ اثر انداز ہونے کی اجازت نہیں دے گا۔“
پارک میں ٹھنڈی ہوا چلنے لگی۔اس میں موسم گرما کے پھلوں کی مہک بھی تھی۔اور امید کی خوشبو بھی۔

18/07/2026

Complete Video 💖 Mashallah
Plaster Work
゚viralシ

Address

Peshawar

Telephone

+923359300106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Echoes of the Everyday posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Echoes of the Everyday:

Shortcuts

Share