26/11/2022
ملک کے مختلف ضلعوں سے تحریک انصاف لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد کیطرف روانہ،
چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان آج شام لانگ مارچ عوام اجتماعی سے خطاب کریں گے، چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ سے پہلے تمام عوام سے آج ہونے والا لانگ مارچ میں شریگ ہونے کی اپیل کی تھی،