16/06/2026
الحمد للہ! نیا ہجری سال، محرم الحرام کا مبارک مہینہ شروع ہو چکا ہے۔
اے اللہ! اس نئے سال کو امتِ مسلمہ کے لیے امن، خیر، برکت اور رحمت کا سال بنا دے۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما، دلوں کو تقویٰ سے بھر دے، اور ہمیں اپنی رضا والے راستے پر ثابت قدم رکھ۔
اللّٰہم اجعلہ عاماً مبارکاً، وافتح لنا فیہ أبواب الخیر والبرکات۔
آمین یا رب العالمین۔